Dr. Faisal Shehzad

Dr. Faisal Shehzad Your health is my first priority. consequently follow this page for health insights, Updated on health tips, health advice, patient care and health education.

Homeopathic Dr. Faisal Shehzad
(DHMS,RHMP)
Contact No:- 03325603211

25/08/2026
کیا آپ معدے، آنتوں، قبض، بواسیر، فشر، گیس، تیزابیت، بدہضمی یا دیگر صحت کے مسائل سے پریشان ہیں؟اپنی صحت کو نظرانداز نہ کر...
24/08/2026

کیا آپ معدے، آنتوں، قبض، بواسیر، فشر، گیس، تیزابیت، بدہضمی یا دیگر صحت کے مسائل سے پریشان ہیں؟

اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں۔ آج ہی فیصل شہزاد ہومیوپیتھک کلینک تشریف لائیں جہاں آپ کی علامات، طبی تاریخ اور مجموعی کیفیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے انفرادی طور پر رہنمائی اور ہومیوپیتھک علاج تجویز کیا جاتا ہے۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر فیصل شہزاد (DHMS, RHMP) کئی سالوں سے مریضوں کی رہنمائی اور علاج کے شعبے سے وابستہ ہیں، خصوصاً معدہ و آنتوں سے متعلق مسائل میں۔

• قبض اور بواسیر
• فشر اور آنتوں کے مسائل
• گیس، تیزابیت اور بدہضمی
• معدے کی جلن اور بھاری پن
• آئ بی ایس (IBS) اور دیگر ہاضمے کے مسائل
• ذہنی دباؤ اور اینگزائٹی سے متعلق علامات

ہماری کوشش ہے کہ ہر مریض کو صرف بیماری نہیں بلکہ اس کی مکمل علامات اور انفرادی کیفیت کے مطابق توجہ دی جائے۔

🌿 اپنی صحت کے لیے آج ہی پہلا قدم اٹھائیں۔

📍 فیصل شہزاد ہومیوپیتھک کلینک
👨‍⚕️ ہومیوپیتھک ڈاکٹر فیصل شہزاد (DHMS, RHMP)

📞 اپائنٹمنٹ اور مزید معلومات کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

نوٹ: ہر مریض کی علامات اور بیماری کی نوعیت مختلف ہوتی ہے، اس لیے مناسب تشخیص اور ضرورت پڑنے پر میڈیکل ٹیسٹ/ماہرِ طب سے رجوع ضروری ہے۔۔۔





#ہومیوپیتھی
#صحت



#قبض
#بواسیر
#فشر
#گیس
#تیزابیت
#بدہضمی







20/08/2026

اگر آپ یا آپ کوئ عزیز گردے کی پتھریوں سے پریشان ہے تو کلینک وزٹ کریں۔ ویڈیو کو شئیر کریں تاکہ آپ کی وجہ سے کسی کا بھلا ہوسکے۔

16/08/2026

Part4:-
تیسری وہ عادت جو ہماری دماغی صحت کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ پوری ویڈیو کے لیے یوٹیوب چینل وزٹ کریں۔
یوٹیوب چینل لنک۔
https://www.youtube.com/.FaisalShehzad

13/08/2026

Part3:-
دوسری وہ عادت جو ہماری یاداشت اور دماغی صحت کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ پوری ویڈیو کے لیے یوٹیوب چینل وزٹ کریں۔
یوٹیوب چینل لنک۔
https://www.youtube.com/.FaisalShehzad

12/08/2026

Part2:-
پہلی وہ عادت جو ہماری یاداشت اور دماغی صحت کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ پوری ویڈیو کے لیے یوٹیوب چینل وزٹ کریں۔
یوٹیوب چینل لنک۔
https://www.youtube.com/.FaisalShehzad

🧠 کیا آپ کی کچھ روزمرہ عادتیں آپ کی یادداشت، توجہ اور ذہنی صحت کو متاثر کر رہی ہیں؟ تو یہ ویڈیو آپ کے لیے۔چینل کو سبسکرا...
12/08/2026

🧠 کیا آپ کی کچھ روزمرہ عادتیں آپ کی یادداشت، توجہ اور ذہنی صحت کو متاثر کر رہی ہیں؟ تو یہ ویڈیو آپ کے لیے۔
چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔

Homoeopathic Dr. Faisal Shehzad (DHMS, RHMP) is a professional home...

🧠 کیا آپ کی کچھ روزمرہ عادتیں آپ کی یادداشت، توجہ اور ذہنی صحت کو متاثر کر رہی ہیں؟آج شام میرے یوٹیوب چینل پر ایک اہم وی...
12/08/2026

🧠 کیا آپ کی کچھ روزمرہ عادتیں آپ کی یادداشت، توجہ اور ذہنی صحت کو متاثر کر رہی ہیں؟

آج شام میرے یوٹیوب چینل پر ایک اہم ویڈیو اپلوڈ ہو رہی ہے، جس میں ہم بات کریں گے:

"تین عادتیں جو آپ کی یادداشت، توجہ اور ذہنی صحت کو متاثر کر رہی ہیں"

جانیں وہ کون سی عام عادتیں ہیں جو خاموشی سے آپ کی دماغی کارکردگی پر اثر ڈال سکتی ہیں، اور آپ اپنی روزمرہ زندگی میں کن تبدیلیوں سے اپنے دماغ کو بہتر سپورٹ کر سکتے ہیں۔

📺 آج شام ویڈیو دیکھنے کے لیے ابھی میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن 🔔 ضرور دبائیں۔

چینل لنک:-
https://www.youtube.com/.FaisalShehzad

11/08/2026

Part 1

‎کبھی کبھی بیماری جسم سے زیادہ انسان کے ذہن کو قید کر لیتی ہے۔ باہر سے سب کچھ معمول کے مطابق نظر آتا ہے، لیکن اندر ایک ا...
05/08/2026

‎کبھی کبھی بیماری جسم سے زیادہ انسان کے ذہن کو قید کر لیتی ہے۔ باہر سے سب کچھ معمول کے مطابق نظر آتا ہے، لیکن اندر ایک ایسا طوفان برپا ہوتا ہے جسے صرف وہی شخص محسوس کر سکتا ہے جو اس آزمائش سے گزر رہا ہو۔
‎دلروز کو رمضان المبارک سے ایک ایسی شدید اینگزائٹی نے اپنی گرفت میں لے لیا کہ ہر گزرتا دن اس کے لیے ایک نئی اذیت بن گیا۔ ہر وقت بےچینی، ہر لمحہ خوف، اور ہر نئے احساس کے ساتھ یہ ڈر کہ شاید اب کوئی خطرناک بیماری شروع ہونے والی ہے۔
‎اپنے علاقے کے متعدد ڈاکٹروں سے علاج کروایا، مختلف سائیکاٹرسٹس سے رجوع کیا، یہاں تک کہ بہتر علاج کی امید میں پشاور تک گیا۔ لیکن اس کی حالت ایسی تھی کہ شاید ہی وہ کسی ایک ڈاکٹر کا علاج ایک ہفتے سے زیادہ جاری رکھ پاتا۔ جب بھی دوائی شروع کرتا، تکلیف اور گھبراہٹ اسے مجبور کر دیتی کہ ڈاکٹر تبدیل کر دے۔ اس کے مطابق دواؤں سے وقتی غنودگی تو محسوس ہوتی تھی، لیکن اصل بیماری، یعنی خوف اور بےچینی، اپنی جگہ موجود رہتی تھی۔
‎دلروز کافی عرصے سے میرے فیس بک پیج کو فالو کر رہا تھا۔ وہ میری ویڈیوز دیکھتا رہا اور آہستہ آہستہ اس کے ذہن میں یہ خیال پیدا ہوا کہ شاید اب علاج کا راستہ تبدیل کرنا چاہیے ایلوپیتھک علاج سے ہومیوپیتھک علاج کو اپنانا چاہیے۔بالآخر 17 جون کو وہ میرے کلینک پہنچا۔
‎تفصیلی کیس ٹیکنگ میں اس نے بتایا: "ڈاکٹر صاحب، میں ہر وقت خوف میں رہتا ہوں۔ ایسا لگتا ہے کہ ابھی مجھے دل کی بیماری ہو جائے گی یا کوئی خطرناک مسئلہ شروع ہونے والا ہے۔ میں اکیلا نہیں رہ سکتا اور نا اکیلا سفر کر سکتا ہوں ہاں اگر دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر ہوں تو تیز رفتار سے بھی مجھے خوف ہوتا ہے بار بار یہ کہتا ہوں کہ وہ اپنا بائیک آہستہ آہستہ چلائے جس کی تصدیق اس کے ساتھ آئے دوست نے بھی کی۔ دلروز نے مزید کہا کہ جیسے ہی تنہا ہوتا ہوں، بےچینی کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔" اس نے مزید بتایا کہ اسے معدے کے مقام پر مسلسل دھڑکن اور بےچینی محسوس ہوتی ہے۔ ہاتھ سن ہونے لگتے ہیں۔ ہر وقت معدہ بھرا ہوا محسوس ہوتا ہے، اور کھانا کھانے کے بعد پورے جسم میں کپکپاہٹ شروع ہو جاتی ہے۔ سستی اس قدر غالب رہتی کہ کسی کام کو کرنے کا دل ہی نہیں کرتا تھا، اور زندگی جیسے رک سی گئی تھی۔
‎اس کی ذہنی، جسمانی اور جذباتی علامات کا رپیرٹرئیزیشن کر لینے کے بعد اس کے لیے Calcarea Carbonica LM1 کا انتخاب کیا گیا۔ چونکہ ابتدا میں اس کی بےچینی اور خوف انتہائی شدید تھے، اس لیے علاج کے آغاز میں دوا کی نسبتاً بار بار ریپیٹیشن رکھی گئی تاکہ اس کی کیفیت پر جلد قابو پایا جا سکے۔
‎صرف ایک ہفتے بعد جب دلروز دوبارہ کلینک آیا تو اس کے چہرے پر وہ سکون صاف نظر آ رہا تھا جو پہلی ملاقات میں کہیں دکھائی نہیں دیتا تھا۔
‎اس نے دوسرے وزٹ پر کہا ڈاکٹر صاحب، مجھے لگتا ہے کہ میں نے بہت عرصے بعد سکون محسوس کیا ہے۔
‎یہ الفاظ صرف ایک مریض کے نہیں تھے، بلکہ ایک ایسے انسان کے تھے جو کئی مہینوں سے خوف کی قید میں زندگی گزار رہا تھا۔
‎اس کی علامات میں واضح بہتری آ چکی تھی، اس لیے اسی علاج کو مناسب وقفوں کے ساتھ جاری رکھا گیا۔الحمدللہ، تقریباً ایک ماہ کے علاج کے بعد دلروز نہ صرف اپنی معمول کی زندگی کی طرف واپس آ گیا بلکہ اب وہ بغیر کسی دوا کے اپنی روزمرہ زندگی معمول کے مطابق گزار رہا ہے۔

‎ہومیوپیتھک ڈاکٹر فیصل شہزاد

Address

F-Block, Tannki Chowk, Attick
Attock
43600

Telephone

+923325603211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Faisal Shehzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Faisal Shehzad:

Shortcuts

Share

Category