28/08/2025
کیا آپ کے جسم میں خاموش اشارے ہیں جنہیں آپ نظرانداز کر رہی ہیں؟
پی سی اوز (پولی سسٹک اووری سنڈروم) کی علامات کو نظرانداز کرنا محض غفلت نہیں، بلکہ اپنی صحت کے ساتھ ناانصافی ہے
یہ ایک پیچیدہ ہارمونل بیماری ہے جو خواتین کی زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کر سکتی ہے
پی سی او ایس کی علامات آپ کے جسم کا وہ پیغام ہیں جو بتاتا ہے کہ اندرونی توازن بگڑ رہا ہے:
بال جھڑنے یا کمزور ہونے کی شکایت
جلد پر ایکنی یا داغ دھبے
وزن کم یا زیادہ کرنے میں دشواری
چہرے اور جسم پر غیر ضروری بال
حیض کا وقت پر نہ آنا یا مکمل رک جانا
مسلسل تھکاوٹ اور کمزوری
مزاج میں تبدیلی
ان علامات کو نظرانداز کرنا صحت کو سنگین نقصان پہنچا سکتا ہے اور طویل مدتی پیچیدگیاں پیدا کر سکتا ہے
خواتین کی خفیہ بیماری پی سی اوز (PCOS) کا کیا علاج ہے؟
کیسے پی سی اوز کی پیچیدگیوں سے بچا جا سکتا ہے؟
رابطہ کریں
03335020575