28/07/2023
اسلام و علیکم اُمید ہے تمام لوگ صحت و ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے ۔کل 10 محرم الحرام یومِ عاشورہ شہادت امام حسین رض ، تمام لوگوں سے التماس کی جاتی ہے ہے کہ تمام لوگ تھلیسیمیا کہ بچوں کے لیے خون کا عطیہ کریں ۔پامیر لائف پروٹیکٹر باغ كل یومِ عاشورہ کہ موقع پر ایک بلڈ ڈونیشن کیمپ رکھنا چاہتی تھی لیکن کچھ وجوہات کی وجہ سے نہ کر سکی لیکن کل کہ دن ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ میں پامیر لائف پروٹیکٹر کی ٹیم موجود ہو گی ۔ہماری تمام لوگوں سے التماس ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ کل خون کے عطیات جمع کروائیں تا کہ بچوں کو بروقت خون مہیا کیا جا سکے۔ مزید کسی معلومات کہ لیے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور میسیج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ ۔
# 03446620982