Mid City Bahawalnagar

Mid City Bahawalnagar ‏عہد ظلمت میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے سر نہیں رہتے.......

13/08/2026
جانی آزادی مبارک
13/08/2026

جانی آزادی مبارک

13/08/2026

پولیس کسی کو موٹر سائیکل سے گرا کر مار دے کسی کو تھانے میں تشدد کر کے کسی کا تھانے میں ریپ کر دے پھر انکوائری بھی پولیس کرے اور قصور وار مرنے والے ٹھہریں ۔
خدا را اس قوم پر رحم کریں

کوئٹہ سے اربوں روپے مالیت کا مبینہ اسمگلنگ کا سامان پکڑنے اور ضبط کرنے والے کلکٹر کسٹمز کوئٹہ ڈاکٹر کرم الٰہی کو ایف آئی...
12/08/2026

کوئٹہ سے اربوں روپے مالیت کا مبینہ اسمگلنگ کا سامان پکڑنے اور ضبط کرنے والے کلکٹر کسٹمز کوئٹہ ڈاکٹر کرم الٰہی کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ ڈاکٹر کرم الٰہی محکمہ کسٹمز کے گریڈ 20 کے سینئر افسر ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ کسٹمز میں انہیں ایک دیانت دار افسر کے طور پر جانا جاتا ہے۔ مبینہ طور پر ان کے پاس اپنا گھر اور ذاتی گاڑی بھی نہیں ہے۔ ان کی گرفتاری کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، تاہم گرفتاری کی وجوہات اور ان کے خلاف عائد الزامات سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نادیہ ثاقب نے نے  ایم ایس سمندری  آصف صدیق کو معطل کرتے ہوئے عارضی چارج ڈی ڈی ایچ او سمندری محمد سلط...
11/08/2026

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب نادیہ ثاقب نے نے ایم ایس سمندری آصف صدیق کو معطل کرتے ہوئے عارضی چارج ڈی ڈی ایچ او سمندری محمد سلطان کو سونپ دیا

Address

District
Bahawalnagar
6700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mid City Bahawalnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share