24/08/2026
👁️✨ سفید موتیا (Cataract) کا جدید علاج — فیکو سرجری (Phaco Surgery)
فیکو سرجری آنکھ کے سفید موتیا کے علاج کا ایک جدید طریقہ ہے، جس میں دھندلے قدرتی عدسے کو نکال کر مصنوعی عدسہ (IOL) لگایا جاتا ہے۔
✅ جدید تکنیک
✅ چھوٹے چیرا کے ذریعے سرجری
✅ مصنوعی عدسے (IOL) کی تنصیب
✅ بہتر اور صاف نظر کی امید
اپنی آنکھوں کی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔ سرجری سے پہلے ماہرِ امراضِ چشم سے مکمل معائنہ اور مشورہ ضروری ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر منظور حسین ملک
MBBS, FCPS — ماہرِ امراضِ چشم و آئی سرجن
Al-Shifa Eye Hospital & Poly Clinic, Bahawalpur
📞 0324-6744024
📍 Peepal Wala Chowk, Main Road, Model Town C, Bahawalpur