Advance Homeopathic Clinic

Advance Homeopathic Clinic Highly qualified, experienced and dedicated homeopathic practitioners present at reliable and affordable platform which you can access at your convenience.

09/04/2026

حکومت کی جانب سے
سمارٹ لاک ڈاؤن
کے خاتمے کے اعلان تک
کلینک کے اوقات
سہہ پہر 2 بجے سے رات 8 بجے
تک ہوں گے۔

09/04/2026

Until the cessation of
Smart Lockdown
is formally announced by Government, the clinic shall observe working hours from
2:00 p.m. to 8:00 p.m.

25/03/2026

بہ وجہ ذاتی مصروفیت
26 اور 27 مارچ 2026
(دو دن) کلینک بند رہے گا۔
28 مارچ سے خدمات کا دوبارہ آغاز ہوگا۔
(ان شاءاللہ تعالٰی)

20/03/2026
This is like Homeopathy works.. الحمدللہ
15/01/2026

This is like Homeopathy works.. الحمدللہ

This is like the Homeopathy works.. الحمدللہ
07/01/2026

This is like the Homeopathy works.. الحمدللہ

A cure in progress, picture, collaged, saved and sent to patient's father for his record.
22/11/2025

A cure in progress, picture, collaged, saved and sent to patient's father for his record.

A case in our clinic.Platelet count from 108,000 to 152,000 in ten days (27/09/2025 to 07/10/2025) and the patient got s...
08/10/2025

A case in our clinic.
Platelet count from 108,000 to 152,000 in ten days (27/09/2025 to 07/10/2025) and the patient got selected where he wanted to be. الحمدللہ۔
Kind of results homeopaths achieve in their everyday practice...!

12/08/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکٰۃ

جو طلباء و طالبات ایف ایس سی پری میڈیکل میں 45 فی صد نمبروں کے حامل ہیں وہ اگر ہومیوپیتھی کے شعبے میں پانچ سالہ ڈگری (BHMS) کرنا چاہیں تو دی اسلامیہ یونی ورسٹی بہاول پور کے ڈپارٹمنٹ آف ہومیوپیتھک میڈیکل سائنس میں رابطہ کریں۔ نشستیں موجود ہیں۔ یہ ایچ ای سی سے منظور شدہ اور ایم ایس سی کے مساوی پیشہ ورانہ ڈگری ہے جس کے بعد اول تو آپ فوراً ہی اپنا ذاتی کلینک شروع کر کے بے روزگاری کی اذیت سے بچ سکتے ہیں اور اپنے خاندان اور معاشرے کے لیے معاون ثابت ہوسکتے ہیں بل کہ اگر مزید اعلٰی تعلیم حاصل کرنا چاہیں تو تمام دست یاب مواقع سے فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں۔
ہر ڈاکٹر کے کلینک کو مستحکم ہونے میں کچھ وقت لگتا ہے لیکن ایک ہومیوپیتھ کا کلینک اتنے عرصے میں مستحکم ہوجاتا ہے جتنے عرصے میں میڈیکل کے مروج شعبے کے گریجویٹس ابھی کلینک بنانے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ صحت کے شعبے میں ہمارے ملک کو سب سے ذیادہ ضرورت BHMS گریجویٹس کی ہے جو پرائیویٹ پریکٹس کا جال بچھا کر نہ صرف سرکاری ہسپتالوں کی جنرل او پی ڈیز پر موجود بے حد دباؤ میں کمی لاسکتے ہیں بل کہ معاشرے کی عمومی صحت کی بحالی اور حفاظت میں ناقابلِ تردید حصہ ڈال سکتے ہیں۔
رزق وہی ہے جو اللہ پاک نے متعین فرمادیا ہے اس کے حصول کے لیے پریشان نہیں ہونا چاہیے بل کہ اس میں سہولت اور برکت کی دعا مانگنی چاہیے۔ دیگر مختلف ڈگریاں حاصل کر کے فارغ پھرنے سے کہیں بہتر ہے کہ ایسی ڈگری حاصل کریں جو اگلے ہی دن سے روزگار کا دروازہ کھول دے۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر عِتبان محمد چوہان
(DHMS, BHMS)

یہی ہماری دنیا ہے اور یہی ہمارا توشۂِ آخرت کہ اللہ پاک مریضوں کو شفاء دیتے رہتے ہیں اور مریض ہمیں دعا دیتے رہتے ہیں۔ ال...
30/07/2025

یہی ہماری دنیا ہے اور یہی ہمارا توشۂِ آخرت کہ اللہ پاک مریضوں کو شفاء دیتے رہتے ہیں اور مریض ہمیں دعا دیتے رہتے ہیں۔ اللہ پاک دنیا میں کسی کا محتاج نہ کریں اور آخرت ہمارے گمان کے مطابق کر دیں۔ آمین

26/07/2025

Dr. Itban Muhammad Chohan (DHMS, BHMS) is a highly qualified and experienced homeopathic practitioner, dedicated to patient care since 1994. With over 30 years of clinical experience, Dr. Chohan offers personalized treatment plans rooted in classical homeopathy, addressing a wide range of chronic and acute health conditions.

Patients are welcome to contact him or visit his clinic for expert advice and the best possible treatment based on holistic healthcare principles.

Address

17-18 Rangers Market, Hasilpur Road
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 14:00 - 22:00
Tuesday 14:00 - 22:00
Wednesday 14:00 - 22:00
Thursday 14:00 - 22:00
Saturday 14:00 - 22:00
Sunday 14:00 - 22:00

Telephone

+923009687869

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advance Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Advance Homeopathic Clinic:

Share