NOGH Orthotics and Prosthetics department

NOGH Orthotics and Prosthetics department All type of braces in case of fracture, cerebral palsy etc
All types of prosthesis

Under the Supervision of Great Sir Dr. Tahseen Ahmed Cheema, National orthopaedic and general hospital bahawalpur is providing the facility of orthoses and prosthesis.

06/08/2026

اگر آپ کے بچے کی ریڑھ کی ہڈی کا کوئی مسئلہ ہے تو اس کا علاج بغیر آپریشن کیا جاسکتا ہے
تو اس سوال کا جواب : ہاں یا نا دونوں میں ہوسکتا ہے اور اس کا 70 فیصد ہاں میں جواب ہوگا کیونکہ اگر بچے کی عمر اتنی زیادہ نہیں اور دوسرا پیچیدگی زیادہ نہیں تو اس کا علاج بریسزسے کیا جا سکتا ہے

#ٹیڑھی

05/08/2026

یہ muscular dystrophy کے مریض کو میں نے آج آرتھوسس فٹ کیے ان سے پوچھا کہ اس کا علاج کیوں روکا ہوا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ سب ڈاکٹر نے کہا یہ ٹھیک میں ہو سکتا
کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جن کو بلکل نارمل نہیں کیا جاسکتا مگر ان مریضوں میں ان چیزوں کا آگے بڑھنے سے روکا جاسکتا ہے اور ان کے پاؤں کی پوزیشن کو نارمل رکھا جاسکتا ہے جس سے ان کی زندگی قدرے بہتر ہو جاتی ہے
#ٹیڑھی

After doing hardwork for whole day ,Now All orthoprosthetists want time for their mobile phones
04/08/2026

After doing hardwork for whole day ,
Now All orthoprosthetists want time for their mobile phones

04/08/2026

جن بچوں میں ریڑھ کی ہڈی ٹیڑھی ہوتی ہے تو ان کا علاج ممکن ہے ،مکمل چیک اپ کے بعد کنسلٹنٹ ڈاکٹر اور کنسلٹنٹ آرتھوپراستھیٹسٹ کے باہم مشاورت سے ایک ایسا آرتھوسس تیار کیا جاتا ہے جس کے ان فورسز لگا نے سے جسم کو اس کی نارمل پوزیشن میں لایا جاتا ہے اور مریض کو پیچیدگیوں سے بچایا جاسکتا ہے
جتنا جلدی diagnosis ہوگی اور جتنا جلدی علاج شروع ہوگا اتنا ہی ان کو مینیج کرنا آسان ہوگا
#ٹیڑھی

میرے مطابق جو مریض پیلے سے مصنوعی ٹانگ استعمال کررہے ہوتے ہیں ان کو جب کسی وجہ سے ٹانگ تبدیل کروانی ہوتی ہے یا پرانی سے ...
03/08/2026

میرے مطابق جو مریض پیلے سے مصنوعی ٹانگ استعمال کررہے ہوتے ہیں ان کو جب کسی وجہ سے ٹانگ تبدیل کروانی ہوتی ہے یا پرانی سے نئی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پراستھیٹسٹ کیلئے بہت بڑا چیلنج ہوتا ہے
مریض ہمیشہ اپنے پہلے والے پراستھیسس(مصنوئی ٹانگ) کے ساتھ موازنہ کرتا ہے
میٹریل اور کمپوننٹ اپنے مرضی کے استمعال کروانا چاہتا ہے
اور ان سب کو کنٹرول کرنا اور ان سب پیچیدگیوں کو تحمل سے نمٹنا ایک اچھے پراستھیٹسٹ کی پہچان ہوتی ہے

نیز مریض اور اس کے لواحقین بھی کنسلٹنٹ آرتھوپراستھیٹسٹ کا ساتھ دیں اور چیزوں کو سمجھے
شکریہ

02/08/2026

آج اتوار کا دن تھا سوچا تھا کہیں باہر جائیں گے ،تیار ہوکر جانے ہی لگا تھا کہ انجان نمبر سے کال آگئی کہ مریض ہے اس کی بریسز فٹنگ کروانی ہیں ہمیں نے کہا کہ آج تو چھٹی ہے آپ کل آئیے گا تو انہوں کہا بہت دور سے آئے ہیں 300کلومیٹر کا سفر کرکے آیا ہو اتنا خرچہ ہوگیا ہے پھر میں آسکوں گا اورنا ہی آنا آفورڈ کر پاؤں گا یہ سن کر میں نے جس دوست کے ساتھ جانا تھا اسے کہا ک نہیں آسکتا ایمرجنسی مریض آگیا ہے دوست تو ناراض ہوگیا مگر مریض بڑا مطمئن ہوکے گیا جس چیز نے مجھے خوش کردیا تو ہمیں کوشش کرنی چاہیے کی ہم لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کریں اس میں ہی بھلائی اور سکون ہے

31/07/2026

جن لوگوں کے lumber spine میں درد ہوتا ہے اور انہیں جھکتے ہوئے درد محسوس ہوتا ہے تو ہم انہیں اس طرح کی ایک ڈیوائس جسے Ash یا cash hyperextension بریس کہتے ہیں استعمال کرواتے ہیں

Alps silicon gel linner (USA)
30/07/2026

Alps silicon gel linner (USA)

30/07/2026

یہ بچہ دو سال سے میرے پاس آرہا ہے اس کے آسان الفاظ میں کہو تو پاؤں ٹیڑھے تھے پٹھے سخت تھے جس کی وجہ سے یہ چل نہیں سکتا تھا ،اس کی فزیوتھراپی شروع کروائی ہوئی تھی ،میں نے اس کی آرتھوسس مینیجمینٹ دیکھی اور پھر ہمیں محسوس ہوا کہ اسے سرجری کی ضرورت ہے اور پھر اسکی سرجری کی ہوئی اور پھر سرجری کے بعد اس کی فزیوتھراپی اور آرتھوسس مینیجمینٹ کی گئی اور آج یہ بچہ ماشاءاللہ آرام سے کھڑا ہورہا ہے اور چل رہا ہے

29/07/2026

Orthotics and prosthetics 2nd class at orthotics and prosthetics department national orthopedic and general hospital bahawalpur

Address

2B Light Model Town B National Orthopaedic And General Hospital (Cheem Hospital)
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 12:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923068698364

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NOGH Orthotics and Prosthetics department posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to NOGH Orthotics and Prosthetics department:

Shortcuts

Share