Mental Health Services And Mind Changing You are what you think you are
(2)
31/05/2026
31/05/2026
31 مئی۔ World No To***co Day
سگریٹ نوشی ان چند مضرِ صحت عادات/بیماریوں میں سے ایک ہے جو جسم کے ہر عضو کو متاثر کرتی ہے، سر کے بالوں سے لے کر پاؤں کے ناخن تک۔
ہر ایک کش کے ساتھ زندگی کے کئی قیمتی لمحات ہمیشہ کے لئے چھین لئے جاتے ہیں۔
26/05/2026
Hajj & Eid ul Adha Mubarak to whole Muslim Ummah. Remember in your prayers
تمام مسلمانوں کو حج اور عید الاضحٰی کی بہت بہت مبارک ہو
31/01/2026
ہم اپنی فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔خوارج کو نہ چھپنے کی جگہ ملے گی نہ دفن ہونے کی جگہ۔
پاک سرزمین پہ اندرونی اور بیرونی ناپاک وجودوں کی جگہ نہیں۔انشاءاللہ ان کو جلد مٹا دیا جائے گا۔
وطن پہ قربان ہونے والے شہدا کو سلام ہے اور ان کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گیں
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Address
Kazmi Family Hospital , 39 CB Adil Town Dubai Mahal Road Near City School Junior Branch Bahawalpur
Be the first to know and let us send you an email when Dr Syed Abu Huzaifa Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.