28/07/2026
🟡 عالمی یومِ ہیپاٹائٹس
ہیپاٹائٹس کی بروقت تشخیص، صحت مند زندگی کی ضمانت
پاکستان میں تشویشناک صورتحال
🦠 اندازاً 1 کروڑ پاکستانی ہیپاٹائٹس سی سے متاثر ہیں۔
⏳ ہر 20 منٹ بعد ایک قیمتی جان ہیپاٹائٹس سے متعلق پیچیدگیوں کے باعث ضائع ہو جاتی ہے۔
⚠️ افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ متاثرہ افراد میں سے صرف ہر چار میں سے ایک کو اپنی بیماری کا علم ہوتا ہے۔
(ماخذ: عالمی ادارۂ صحت - WHO)
اپنی حفاظت کیسے کریں؟
ہر انجیکشن کے لیے نئی اور سیل بند سرنج استعمال کروائیں۔صرف اسکرین شدہ خون ہی لگوائیں۔ اگر خطرہ موجود ہو تو ہیپاٹائٹس بی اور سی کی اسکریننگ ضرور کروائیں۔ بروقت تشخیص اور مناسب علاج سے جگر کو شدید نقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔
طبِ یونانی اور جگر کی صحت
طبِ یونانی میں
اکٹرین،جگرین
حبِ کبد نوشادری، عرقِ کاسنی اور عرقِ مکو روایتی طور پر جگر کی صحت اور افعال کی معاونت کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔
نوٹ: ہیپاٹائٹس کی تشخیص اور علاج ہمیشہ مستند معالج کے مشورے سے کروائیں۔
آج ہی اپنا ہیپاٹائٹس ٹیسٹ کروائیں
بروقت تشخیص، محفوظ مستقبل
حکیم عبد الرحیم ہاشمی لیکچرار گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور
📞 0301-7735650