28/04/2026
آپ کی بینائی کو تحفظ! جنوبی پنجاب کے مستند ترین ماہر سے علاج کرائیں- ✨
کیا آپ کی بینائی دن بہ دن کم ہو رہی ہے؟ کیا شوگر کی وجہ سے آنکھوں کے پردے میں تکلیف ہے؟
اب آپ کو پریشان ہونے یا علاج کے لیے لاہور/کراچی جانے کی ضرورت نہیں!
👨⚕️ جنوبی پنجاب کےواحدویٹریو-ریٹینل سرجن: پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس طاہر
☆پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس طاہر نہ صرف بہاولپور بلکہ پورے جنوبی پنجاب میں پردے (Retina) کے علاج میں اپنی مہارت اور تجربے کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی مہارت پر ہزاروں مریضوں کا اعتماد ہے۔ ☆ علاج کی عالمی معیار کی سہولت: لیزر آئی ہسپتال بہاولپور میں امریکہ کی جدید ترین مشینری موجود ہے، جس کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ آپ کا علاج کسی بھی بین الاقوامی ہسپتال سے کم نہ ہو۔ یہ مشینری پردے کے نازک آپریشنز اور لیزر ٹریٹمنٹ کو پہلے سے زیادہ کامیاب اور محفوظ بناتی ہے۔ ☆علاج وہی، مشینری نئی!: ہم نے امریکہ کی جدید ترین مشینری درآمد کی ہے تاکہ آپ کو وہ سہولت ملے جو پہلے صرف بڑے شہروں میں دستیاب تھی۔ 🔬 جدید ترین سہولیات: اب شوگر سے متاثرہ آنکھوں کے پردے کا لیزر ہو یا نور/پردے کے انتہائی حساس آپریشن، ہر مشکل علاج اب آپ کے اپنے علاقے میں دستیاب ہے۔