Sight Solutions by Dr Ubaid-ur-Rehman

Sight Solutions by Dr Ubaid-ur-Rehman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sight Solutions by Dr Ubaid-ur-Rehman, Lasik/Laser Eye Surgeon, Ashfaq Medical Complex, Noor Mehal Road, Bahawalpur.

Clear Vision, Better Life👁️
👉Expert Retina & Eye Care in Bahawalpur

Retina Disorders | Diabetic Retinopathy | Cataract
Laser Eye Procedures | Vision Problems | Complete Eye Care

📞 For Consultation:
0311-2550054

👉Location:
📍 Bahawalpur
📍 Khan Bela

01/08/2026

👈کیا شوگر یا ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے بینائی کے مسائل کا سامنا ہے؟

شوگر اور بلڈ پریشر کی وجہ سے آنکھ کی بینائی اور ریٹینا (پرپردہ) کا متاثر ہونا ایک اہم مسئلہ ہو سکتا ہے۔

👈اہم نکات:
🔹 جدید سہولت 𝐏𝐑𝐏 𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫 کی
🔹 بینائی کی حفاظت
🔹 جدید طبی نگہداشت

اگر آپ کے معالج نے 𝐏𝐑𝐏 لیزر تجویز کی ہے یا بینائی میں تبدیلی محسوس ہو رہی ہے،
👈تو بغیر کسی تاخیر کے ماہرِ امراضِ چشم ڈاکٹر عبید الرحمن سے رابطہ کریں۔

📞رہنمائی کے لیے ابھی رابطہ کریں:
𝟎𝟑𝟏𝟏-𝟐𝟓𝟓𝟎𝟎𝟓𝟒
ہفتہ: شام 𝟓 سے رات 𝟏𝟎 بجے
📍بہاولپور:
اشفاق میڈیکل کمپلیکس، نور محل روڈ
اتوار: صبح 𝟗 سے دوپہر 𝟐:𝟑𝟎 بجے
📍خان بیلہ:
اقبال میڈیکل کمپلیکس، غلہ منڈی
#𝐑𝐞𝐭𝐢𝐧𝐚𝐂𝐚𝐫𝐞 #𝐄𝐲𝐞𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 #𝐏𝐑𝐏𝐋𝐚𝐬𝐞𝐫 #𝐎𝐩𝐡𝐭𝐡𝐚𝐥𝐦𝐨𝐥𝐨𝐠𝐲 #𝐃𝐢𝐚𝐛𝐞𝐭𝐢𝐜𝐑𝐞𝐭𝐢𝐧𝐨𝐩𝐚𝐭𝐡𝐲 #𝐃𝐫𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝𝐔𝐫𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧

👈آنکھ کی چوٹ اور اوربیٹل فریکچر (𝐎𝐫𝐛𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐅𝐫𝐚𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞) کی علامات👈علامات:🔹سوجن (𝐒𝐰𝐞𝐥𝐥𝐢𝐧𝐠)🔹درد (𝐏𝐚𝐢𝐧)🔹ڈبل نظر آنا (𝐃𝐨𝐮𝐛𝐥𝐞 𝐕𝐢𝐬𝐢...
30/07/2026

👈آنکھ کی چوٹ اور اوربیٹل فریکچر (𝐎𝐫𝐛𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐅𝐫𝐚𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞) کی علامات

👈علامات:
🔹سوجن (𝐒𝐰𝐞𝐥𝐥𝐢𝐧𝐠)
🔹درد (𝐏𝐚𝐢𝐧)
🔹ڈبل نظر آنا (𝐃𝐨𝐮𝐛𝐥𝐞 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧)
🔹آنکھ کی حرکت میں دشواری (𝐃𝐢𝐟𝐟𝐢𝐜𝐮𝐥𝐭𝐲 𝐢𝐧 𝐞𝐲𝐞 𝐦𝐨𝐯𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭)

👈آنکھ کی ساخت اور بینائی کو کسی بھی ممکنہ نقصان سے بچانے کے لیے بروقت طبی معائنہ، درست تشخیص اور مناسب علاج انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

👈اگر آپ کو آنکھ میں چوٹ کے بعد ایسی علامات محسوس ہوں تو فوری طور پر ماہر کنسلٹنٹ آئی سرجن ڈاکٹر عبید الرحمن سے رجوع کریں۔

📞رہنمائی کے لیے ابھی رابطہ کریں:
𝟎𝟑𝟏𝟏-𝟐𝟓𝟓𝟎𝟎𝟓𝟒
ہفتہ: شام 𝟓 سے رات 𝟏𝟎 بجے
📍بہاولپور:
اشفاق میڈیکل کمپلیکس، نور محل روڈ
اتوار: صبح 𝟗 سے دوپہر 𝟐:𝟑𝟎 بجے
📍خان بیلہ:
اقبال میڈیکل کمپلیکس، غلہ منڈی
#𝐎𝐫𝐛𝐢𝐭𝐚𝐥𝐅𝐫𝐚𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞 #𝐄𝐲𝐞𝐈𝐧𝐣𝐮𝐫𝐲 #𝐄𝐲𝐞𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 #𝐄𝐲𝐞𝐂𝐚𝐫𝐞𝐓𝐢𝐩𝐬 #𝐎𝐩𝐡𝐭𝐡𝐚𝐥𝐦𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐬𝐭 #𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭𝐄𝐲𝐞𝐒𝐮𝐫𝐠𝐞𝐨𝐧

👁️✨کیا آپ کلر بلائنڈنیس (𝐂𝐨𝐥𝐨𝐫 𝐁𝐥𝐢𝐧𝐝𝐧𝐞𝐬𝐬) کا سامنا کر رہا ہے؟ 👈اس میں کچھ خاص رنگوں (خصوصاً لال اور ہرا) کی درست پہچان م...
28/07/2026

👁️✨کیا آپ کلر بلائنڈنیس (𝐂𝐨𝐥𝐨𝐫 𝐁𝐥𝐢𝐧𝐝𝐧𝐞𝐬𝐬) کا سامنا کر رہا ہے؟

👈اس میں کچھ خاص رنگوں (خصوصاً لال اور ہرا) کی درست پہچان میں مشکل پیش آتی ہے۔

👈اہم علامتیں اور مسائل:
🔹مخصوص رنگوں میں فرق نہ کر پانا
🔹روزمرہ کاموں میں معائنت
🔹بروقت معائنہ کی ضرورت

👈اگر آپ کو رنگوں کی پہچان میں دشواری کا سامنا ہے،
تو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔

👈ڈاکٹر عبید الرحمن سے بروقت مشورہ کریں اور مناسب رہنمائی حاصل کریں۔

📞رہنمائی کے لیے ابھی رابطہ کریں:
𝟎𝟑𝟏𝟏-𝟐𝟓𝟓𝟎𝟎𝟓𝟒
ہفتہ: شام 𝟓 سے رات 𝟏𝟎 بجے
📍بہاولپور:
اشفاق میڈیکل کمپلیکس، نور محل روڈ
اتوار: صبح 𝟗 سے دوپہر 𝟐:𝟑𝟎 بجے
📍خان بیلہ:
اقبال میڈیکل کمپلیکس، غلہ منڈی
#𝐂𝐨𝐥𝐨𝐫𝐁𝐥𝐢𝐧𝐝𝐧𝐞𝐬𝐬 #𝐄𝐲𝐞𝐂𝐚𝐫𝐞 #𝐎𝐩𝐭𝐨𝐦𝐞𝐭𝐫𝐲 #𝐄𝐲𝐞𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡 #𝐕𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧𝐂𝐚𝐫𝐞 #𝐄𝐲𝐞𝐃𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫

👁️ آنکھ کا کینسر: 👈آنکھوں کی دیکھ بھال اور بروقت معائنہ آپ کی بینائی کو محفوظ رکھنے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔👈اہم نکات:🔹آ...
27/07/2026

👁️ آنکھ کا کینسر:
👈آنکھوں کی دیکھ بھال اور بروقت معائنہ آپ کی بینائی کو محفوظ رکھنے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔

👈اہم نکات:
🔹آئینہ دار علامت
🔹علامات کی پہچان
🔹علاج کی اہمیت

👈اگر آپ کو آنکھوں سے متعلق کوئی مسئلہ یا غیر معمولی علامات درپیش ہیں، تو فوری اور مستند طبی مشورے کے لیے ڈاکٹر عبید الرحمن سے رجوع کریں۔

📞رہنمائی کے لیے ابھی رابطہ کریں:
𝟎𝟑𝟏𝟏-𝟐𝟓𝟓𝟎𝟎𝟓𝟒
ہفتہ: شام 𝟓 سے رات 𝟏𝟎 بجے
📍بہاولپور:
اشفاق میڈیکل کمپلیکس، نور محل روڈ
اتوار: صبح 𝟗 سے دوپہر 𝟐:𝟑𝟎 بجے
📍خان بیلہ:
اقبال میڈیکل کمپلیکس، غلہ منڈی

👈کیا آپ جانتے ہیں شوگر آپ کی بینائی کے لیے کتنی نقصان دہ ہو سکتی ہے؟🔹خاموش علامات🔹نظر میں تبدیلی🔹روک تھام ممکن ہے👈ڈاکٹر ...
25/07/2026

👈کیا آپ جانتے ہیں شوگر آپ کی بینائی کے لیے کتنی نقصان دہ ہو سکتی ہے؟

🔹خاموش علامات
🔹نظر میں تبدیلی
🔹روک تھام ممکن ہے

👈ڈاکٹر عبیدالرحمٰن (ماہرِ امراضِ چشم) سے آج ہی رابطہ کریں
اور اپنی آنکھوں کا تفصیلی معائنہ کروائیں۔

👈آنکھوں کی حفاظت کے لیے شوگر کو کنٹرول میں رکھنا اور باقاعدہ معائنہ کروانا بہت ضروری ہے۔

📞رہنمائی کے لیے ابھی رابطہ کریں:
𝟎𝟑𝟏𝟏-𝟐𝟓𝟓𝟎𝟎𝟓𝟒
ہفتہ: شام 𝟓 سے رات 𝟏𝟎 بجے
📍بہاولپور:
اشفاق میڈیکل کمپلیکس، نور محل روڈ
اتوار: صبح 𝟗 سے دوپہر 𝟐:𝟑𝟎 بجے
📍خان بیلہ:
اقبال میڈیکل کمپلیکس، غلہ منڈی

20/07/2026

👈کیا آپ کو دھندلا نظر آتا ہے یا آنکھوں کے مسائل کا سامنا ہے؟

👈اہم علامات:
🔹کیا آپ کو دھندلا نظر آتا ہے؟
🔹کیا شوگر کی وجہ سے آپ کی بینائی متاثر ہو رہی ہے؟
🔹کیا آنکھوں کے سامنے سیاہ دھبے (Floaters) یا روشنی کی چمک محسوس ہوتی ہے؟
🔹کیا آپ کو پڑھنے یا دور کی چیزیں دیکھنے میں دشواری ہو رہی ہے؟

👈یہ علامات ریٹینا یا آنکھوں کے دیگر مسائل کی طرف اشارہ ہو سکتی ہیں۔

👈جدید ٹیکنالوجی، بروقت تشخیص اور علاج کے لیے آج ہی ڈاکٹر عبید الرحمن (کنسلٹنٹ آئی و ریٹینا سپیشلسٹ) سے رابطہ کریں۔

📞رہنمائی کے لیے ابھی رابطہ کریں:
𝟎𝟑𝟏𝟏-𝟐𝟓𝟓𝟎𝟎𝟓𝟒
ہفتہ: شام 𝟓 سے رات 𝟏𝟎 بجے
📍بہاولپور:
اشفاق میڈیکل کمپلیکس، نور محل روڈ
اتوار: صبح 𝟗 سے دوپہر 𝟐:𝟑𝟎 بجے
📍خان بیلہ:
اقبال میڈیکل کمپلیکس، غلہ منڈی

👈کیا آپ آنکھوں کی صحت کے بارے میں فکر مند ہیں؟ 👁️👈ڈاکٹر عبید الرحمن کے پاس جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے آپ کی آنکھوں کا تفصی...
17/07/2026

👈کیا آپ آنکھوں کی صحت کے بارے میں فکر مند ہیں؟ 👁️

👈ڈاکٹر عبید الرحمن کے پاس جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے آپ کی آنکھوں کا تفصیلی معائنہ کیا جاتا ہے۔

👈او سی ٹی سکین OCT Scan کی خصوصیات:
🔹تفصیلی معائنہ
🔹بیماریوں کی بروقت تشخیص
🔹بہتر علاج کی منصوبہ بندی

👈آنکھوں کے بہترین علاج اور رہنمائی کے لیے آج ہی ڈاکٹر عبید الرحمن سے رجوع کریں

📞رہنمائی کے لیے ابھی رابطہ کریں:
𝟎𝟑𝟏𝟏-𝟐𝟓𝟓𝟎𝟎𝟓𝟒
ہفتہ: شام 𝟓 سے رات 𝟏𝟎 بجے
📍بہاولپور:
اشفاق میڈیکل کمپلیکس، نور محل روڈ
اتوار: صبح 𝟗 سے دوپہر 𝟐:𝟑𝟎 بجے
📍خان بیلہ:
اقبال میڈیکل کمپلیکس، غلہ منڈی

👈مکولر ڈیجینریشن (𝐌𝐚𝐜𝐮𝐥𝐚𝐫 𝐃𝐞𝐠𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧):ہماری آنکھ کا وہ حصہ جو ہمیں بالکل واضح، صاف اور باریک چیزیں دیکھنے میں مدد دیتا...
15/07/2026

👈مکولر ڈیجینریشن (𝐌𝐚𝐜𝐮𝐥𝐚𝐫 𝐃𝐞𝐠𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧):

ہماری آنکھ کا وہ حصہ جو ہمیں بالکل واضح، صاف اور باریک چیزیں دیکھنے میں مدد دیتا ہے،
👈اسے "مکولا" کہتے ہیں۔

👈عمر بڑھنے کے ساتھ اس حصے کا متاثر ہونا 𝐌𝐚𝐜𝐮𝐥𝐚𝐫 𝐃𝐞𝐠𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 کہلاتا ہے۔

👈مکولر ڈیجینریشن کی اہم علامات اور اثرات:
🔹پڑھنے لکھنے میں مشکل
🔹چہروں کو پہچاننے میں دشواری
🔹سیدھی لکیروں کا ٹیڑھا دیکھنا
🔹مرکزی نظر کا دھندلا پن

👈ماہر امراضِ چشم اور پردہِ چشم (𝐑𝐞𝐭𝐢𝐧𝐚) کے ماہر ڈاکٹر عبیدالرحمن سے آج ہی مشورہ کریں۔

📞رہنمائی کے لیے ابھی رابطہ کریں:
𝟎𝟑𝟏𝟏-𝟐𝟓𝟓𝟎𝟎𝟓𝟒
ہفتہ: شام 𝟓 سے رات 𝟏𝟎 بجے
📍بہاولپور:
اشفاق میڈیکل کمپلیکس، نور محل روڈ
اتوار: صبح 𝟗 سے دوپہر 𝟐:𝟑𝟎 بجے
📍خان بیلہ:
اقبال میڈیکل کمپلیکس، غلہ منڈی
#𝐌𝐚𝐜𝐮𝐥𝐚𝐫𝐃𝐞𝐠𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 #𝐑𝐞𝐭𝐢𝐧𝐚𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭 #𝐄𝐲𝐞𝐇𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐓𝐢𝐩𝐬 #𝐁𝐚𝐡𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐮𝐫 #𝐊𝐡𝐚𝐧𝐁𝐞𝐥𝐚 #𝐃𝐫𝐔𝐛𝐚𝐢𝐝𝐔𝐫𝐑𝐞𝐡𝐦𝐚𝐧

👓بچپن سے عینک کا استعمال اور آنکھوں کی صحت! 👈بہت سے لوگ بچپن سے عینک کا استعمال کر رہے ہوتے ہیں، لیکن 👈وقت کے ساتھ ساتھ ...
14/07/2026

👓بچپن سے عینک کا استعمال اور آنکھوں کی صحت!

👈بہت سے لوگ بچپن سے عینک کا استعمال کر رہے ہوتے ہیں،
لیکن
👈وقت کے ساتھ ساتھ آنکھوں کے نمبر اور صحت میں تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔

👈اہم باتیں جن کا خیال رکھنا ضروری ہے:
🔹نمبر کی تبدیلی
🔹دھندلاپن یا سر درد
🔹سالانہ معائنہ

آج ہی اپنی آنکھوں کا دوبارہ معائنہ کروائیں۔
👈پروفیشنل چیک اپ کے لیے ڈاکٹر عبید الرحمن (کنسلٹنٹ آئی سرجن، لاہور جنرل ہسپتال) سے رجوع کریں۔

📞رہنمائی کے لیے ابھی رابطہ کریں:
𝟎𝟑𝟏𝟏-𝟐𝟓𝟓𝟎𝟎𝟓𝟒
ہفتہ: شام 𝟓 سے رات 𝟏𝟎 بجے
📍بہاولپور:
اشفاق میڈیکل کمپلیکس، نور محل روڈ
اتوار: صبح 𝟗 سے دوپہر 𝟐:𝟑𝟎 بجے
📍خان بیلہ:
اقبال میڈیکل کمپلیکس، غلہ منڈی

👈پلکوں کی بیماریاں نہ صرف دیکھنے میں رکاوٹ بنتی ہیں بلکہ 👈آنکھوں کی مجموعی صحت کو بھی متاثر کر سکتی ہیں۔ 👈اہم علامات اور...
13/07/2026

👈پلکوں کی بیماریاں نہ صرف دیکھنے میں رکاوٹ بنتی ہیں
بلکہ
👈آنکھوں کی مجموعی صحت کو بھی متاثر کر سکتی ہیں۔

👈اہم علامات اور مسائل:
🔹پلک کا اندر یا باہر مڑ جانا
🔹پلک پر گلٹی (Chalazion) بن جانا
🔹پلکوں کا جھک جانا (Ptosis)
🔹مستقل سرخی یا خارش

ان تمام مسائل سے نجات اب ممکن ہے۔
👈ڈاکٹر عبید الرحمن (Consultant Eye Surgeon) کی زیرِ نگرانی جدید ادویات اور محفوظ سرجری کے ذریعے ان بیماریوں کا مؤثر علاج کیا جاتا ہے

تاکہ آپ کی آنکھیں مزید پیچیدگیوں سے محفوظ رہیں۔

📞رہنمائی کے لیے ابھی رابطہ کریں:
𝟎𝟑𝟏𝟏-𝟐𝟓𝟓𝟎𝟎𝟓𝟒
ہفتہ: شام 𝟓 سے رات 𝟏𝟎 بجے
📍بہاولپور:
اشفاق میڈیکل کمپلیکس، نور محل روڈ
اتوار: صبح 𝟗 سے دوپہر 𝟐:𝟑𝟎 بجے
📍خان بیلہ:
اقبال میڈیکل کمپلیکس، غلہ منڈی

Address

Ashfaq Medical Complex, Noor Mehal Road
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 15:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 22:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Thursday 15:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 15:00 - 22:00

Telephone

+923063141044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sight Solutions by Dr Ubaid-ur-Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share