04/09/2026
✨چلتے وقت بچوں کے پاؤں اندر کی طرف مڑنا؟
👈کیا آپ کا بچہ چلتے ہوئے پاؤں اندر کی طرف موڑتا ہے؟
طبی زبان میں اس حالت کو Pigeon Toe (In-toeing) کہا جاتا ہے۔
👈اہم معلومات:
🔹 اکثر بچوں میں یہ مسئلہ وقت کے ساتھ خود ہی بہتر ہو جاتا ہے۔
🔹 اگر بچے کو چلتے ہوئے درد محسوس ہو۔
🔹 یا بچہ بار بار گرے اور چلنے میں مسلسل مشکل پیش آئے۔
👈تو ایسی صورت میں ماہرِ امراضِ ہڈی و جوڑ (پیڈیاٹرک آرتھوپیڈک اسپیشلسٹ) سے معائنہ کروانا انتہائی ضروری ہے۔
👈صحیح تشخیص اور بروقت علاج سے بچے کی چال کو مکمل طور پر بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
اپنے بچے کے بہتر مستقبل اور درست چال کے لیے آج ہی ماہر ڈاکٹر ڈاکٹر محمد طیب ارشاد سے رجوع کریں۔
👈مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
𝟎𝟑𝟎𝟒-𝟕𝟎𝟗𝟓𝟑𝟖𝟔
🕘بروز اتوار صبح 𝟏𝟎 بجے تا 𝟐 بجے تک
📍 اقبال ہسپتال، نور محل روڈ، بہاولپور
🕘پیر تا جمعہ
📍 چلڈرن ہسپتال، لاہور
🕘بروز ہفتہ صبح 𝟗 بجے تا 𝟏𝟐 بجے تک
📍 غوری ہسپتال، سیٹلائٹ ٹاؤن، احمد پور شرقیہ
🕘بروز ہفتہ دوپہر 𝟏𝟐 بجے تا 𝟓 بجے تک
📍 السیرات ہسپتال، احمد پور شرقیہ