Bajaur update

  • Home
  • Bajaur update

Bajaur update wajid � tanha

27/01/2026
اسلام آبادوزیرِ مملکت مبارک زیب خان نے وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے پی ایم ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات ک...
18/11/2025

اسلام آباد

وزیرِ مملکت مبارک زیب خان نے وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے پی ایم ہاؤس اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ مملکت نے باجوڑ اور قبائلی اضلاع میں بڑھتی ہوئی بد امنی اور اس کے عوامی اثرات سے تفصیل کے ساتھ آگاہ کیا۔
وزیرِ مملکت مبارک زیب خان نے وزیراعظم کو باجوڑ میں جاری آپریشن سے متاثرہ علاقوں کی دوبارہ آبادکاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بے گھر ہونے والے خاندانوں کی واپسی، بحالی اور امداد وقت کی اہم ضرورت ہے۔
انہوں نے باجوڑ کیلئے گیس پائپ لائن کی فراہمی اور 100 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کا مطالبہ بھی پیش کیا، تاکہ علاقے میں بنیادی سہولیات اور ذرائع آمدورفت میں بہتری لائی جا سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ وزیرِ مملکت نے شہید ریحان زیب ڈگری کالج کے جاری معاملات اور اب تک کی پیش رفت سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے وزیرِ مملکت کے تمام مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے یقین دہانی کرائی۔
ملاقات کے اختتام پر وزیرِ مملکت مبارک زیب خان نے وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share