District Headquarter Teaching Hospital MTI, Bannu

District Headquarter Teaching Hospital  MTI, Bannu District Headquarter Hospital (MTI)Bannu is a teaching hospital that has 244 beds.

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کے معزز ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف، پیرامیڈیکل ٹیم اور معزز عوام کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد۔اس ب...
20/03/2026

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کے معزز ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف، پیرامیڈیکل ٹیم اور معزز عوام کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد۔
اس بابرکت موقع پر میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحت، خوشحالی اور سلامتی سے نوازے اور ہمارے فرائض کی ادائیگی میں آسانیاں پیدا فرمائے۔

عید کے اس پُرمسرت موقع پر ہمارا ہسپتال اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے ساتھ ایمرجنسی سروسز اور دیگر طبی سہولیات بلا تعطل فراہم کر رہا ہے۔ ہمارا ہر ڈاکٹر، نرس اور معاون عملہ اپنی عید کی خوشیوں کو قربان کر کے مریضوں کی خدمت میں مصروف ہے، تاکہ عوام کو بروقت اور معیاری طبی دیکھ بھال مل سکے۔

میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ عید کے ایام میں ہسپتال کے عملے کے ساتھ تعاون جاری رکھیں، تاکہ ہم مل کر صحت کے شعبے میں بہترین خدمات فراہم کر سکیں۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم
ایسوسی ایٹ ہاسپٹل ڈائریکٹر
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں

Address

Bannu Naurang Road
Bannu
28100

Telephone

+92928611885

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Headquarter Teaching Hospital MTI, Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to District Headquarter Teaching Hospital MTI, Bannu:

Shortcuts

Share

Category