08/08/2026
Mashallah ❣️
🎉 الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی! 🏆
📚 بنوں بورڈ کے نویں جماعت (Class 9th) کے امتحانات میں عادل پبلک سکول اینڈ کالج محمد خیل، بنوں کے طلباء نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ادارے، والدین اور اساتذہ کا نام روشن کر دیا۔ 🌟
🎊 تمام کامیاب طلباء، والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ❤️
🏫 ADIL PUBLIC SCHOOL & COLLEGE
MUHAMMAD KHEL SDW, BANNU