Dr Tahir endocrinologist

Call Directions Website Contact the practice

Dr Tahir endocrinologist Dr Tahir Ullah khan works as assistant professor Endocrinology at MTI DHQ hospital Bannu.

He did his MBBS from KMU, FCPS medicine from shaikh Zayed hospital Lahore and FCPS endocrinology from Jinnah hospital Lahore,then shifted to his hometown Bannu.

11/09/2026

روزانہ واک کے باوجود وزن کم نہیں ہو رہا؟ یہ 5 غلطیاں تو نہیں کر رہے!

03/09/2026

شوگر کے مریض کون سے پھل کھا سکتے ہیں؟ مقدار اور صحیح وقت بھی جانیں.!

26/08/2026

شوگر کی 10 ابتدائی علامات، جنہیں ہرگز نظر انداز نہ کریں!



01/08/2026

یورک ایسڈ کے بارے میں ایک بڑی غلط فہمی!

ہر جوڑوں کا درد، کمر درد یا جسمانی کمزوری کی وجہ یورک ایسڈ نہیں ہوتی۔

غلط تشخیص اور غیر ضروری ٹیسٹ سے بچنے کے لیے یہ مختصر ویڈیو ضرور دیکھیں۔

13/07/2026

پری ذیابیطس میں ہر مریض کو دوا کی ضرورت نہیں! جانیں کن لوگوں کو میٹفارمن دی جاتی ہے۔




05/07/2026

شوگر ہونے سے پہلے جسم کون سے اشارے دیتا ہے؟ جانیے پری ذیابیطس کی علامات






03/07/2026

کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ڈاکٹر صاحب بنوں سے باہر ہیں، لہٰذا اتوار تک کلینک بند رہے گا۔

براہِ کرم اس دوران کلینک آنے کی زحمت نہ کریں۔

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر طاہر اللہ
ماہر امراضِ ذیابیطس و ہارمونز (اینڈوکرائنولوجسٹ)

16/06/2026

PCOs
کا نام بدلنے کی ضرورت کیوں پیش آئی
آئیے وجہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں



11/06/2026

شوگر ختم ہو سکتی ہے یا صرف کنٹرول ہوتی ہے؟

زیادہ لوگ اس بارے میں غلط فہمی کا شکار ہوتے ہیں۔

اس ویڈیو میں اصل حقیقت آسان الفاظ میں:
✔ کیا diabetes واقعی ختم ہو سکتی ہے؟
✔ دوا چھوڑنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے
✔ Type 1 vs Type 2 diabetes
✔ Remission کیا ہوتی ہے؟






Address

Alfalah Medical Center Opposite DHQ Hospital Bannu Gate 1
Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Tahir endocrinologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Tahir endocrinologist:

Shortcuts

Share

Category