16/07/2026
Botox
✨ بوٹاکس کے ذریعے قدرتی خوبصورتی میں اضافہ ✨
یہ میرے لیے باعثِ اعزاز ہے کہ میرے معزز دوست اور ساتھی ڈاکٹر عمیر علی شاہ (اینڈرولوجسٹ و انفیرٹیلٹی سرجن) نے اپنی بوٹاکس پروسیجرکے لیے مجھ پر اعتماد کیا۔
ایک ایستھیٹک ڈرمٹالوجسٹ اینڈ ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجن کی حیثیت سے میرے لیے یہ بہت اعزاز کی بات ہے کہ میرے ڈاکٹر ساتھی بھی اپنی ایستھٹیک پروسیجرز کے لیے
Sultan Derma & Aesthetics Series
کا انتخاب کرتے ہیں۔
ان شاء اللہ، ہمارا عزم ہر مریض کو محفوظ، قدرتی اور متوازن نتائج فراہم کرنا ہے تاکہ خوبصورتی میں نکھار آئے اور اعتماد میں اضافہ ہو۔
ڈاکٹر موسیٰ سلطان
ایستھیٹک ڈرماٹولوجسٹ اینڈ ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجن
Sultan Derma & Aesthetics Series
📞 اپائنٹمنٹ اور رابطہ:
0336-4444846
0928-660990