EMAAN Medical Complex Besham

EMAAN Medical Complex Besham 𝗘𝗠𝗖… 𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵, 𝗢𝘂𝗿 𝗙𝗶𝗿𝘀𝘁 𝗣𝗿𝗶𝗼𝗿𝗶𝘁𝘆
𝐀𝐝𝐝: 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐁𝐞𝐬𝐡𝐚𝐦, 𝐒𝐡𝐚𝐧𝐠𝐥𝐚

کنسلٹنٹ میڈیکل سپیشلسٹ و سینئر میڈیکل آفیسر ٹی ایچ کیو بشام ڈاکٹر ظہیر احمد ہر اتوار کو ایمان میڈیکل کمپلیکس میں موجود ر...
20/06/2026

کنسلٹنٹ میڈیکل سپیشلسٹ و سینئر میڈیکل آفیسر ٹی ایچ کیو بشام ڈاکٹر ظہیر احمد ہر اتوار کو ایمان میڈیکل کمپلیکس میں موجود رہتے ہے۔

الحمدللہ! ایمان میڈیکل کمپلیکس آپ کی صحت کو اپنی اوّلین ترجیح سمجھ کر پِچھلے کئی سالوں سے بشام میں معیاری سہولیات فراہم ...
20/06/2026

الحمدللہ! ایمان میڈیکل کمپلیکس آپ کی صحت کو اپنی اوّلین ترجیح سمجھ کر پِچھلے کئی سالوں سے بشام
میں معیاری سہولیات فراہم کر رہا ہے۔

درج ذیل ڈاکٹرز اپنے مقررہ ایام پر ایمان میڈیکل
کمپلیکس میں اپنے خدمات فراہم کر رہے ہیں۔

نوٹ: کسی بھی مخصوص ڈاکٹر کے اپائنٹمنٹ اور ایام / اوقات معائنہ جاننے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرے۔
0341-0459153

Dr.Noorul Islam
Dr.Muhammad Tayyab
Dr.Muhammad Uzair
Dr.Malak Fahad Anwar Yousafzai
Dr.Mian Shabir Ahmad ( سرجن میاں شبیر احمد )
Dr-Sayyed Sajjad Hussain
Dr.Zaheer Ahmad
Dr.Nazir Ahmad

❗️We are URGENTLY Hiring a LABORATORY TECHNICIAN-Requirements:• Must Be Qualified • Must Have a Good Experience Interest...
18/06/2026

❗️We are URGENTLY Hiring a LABORATORY TECHNICIAN-

Requirements:
• Must Be Qualified
• Must Have a Good Experience

Interested One Can Send Details/CV to Our Whatsapp Team!
0341-0459153

اہلِ بشام کے لیے خوشخبری!​کیا آپ ہڈیوں، جوڑوں، یا پٹھوں کے پرانے درد سے پریشان ہیں؟ کیا آپ کو چلنے پھرنے میں تکلیف ہے؟​ا...
18/06/2026

اہلِ بشام کے لیے خوشخبری!
​کیا آپ ہڈیوں، جوڑوں، یا پٹھوں کے پرانے درد سے پریشان ہیں؟ کیا آپ کو چلنے پھرنے میں تکلیف ہے؟
​ایمان میڈیکل کمپلیکس (EMC)، بشام لایا ہے آپ کے لیے بہترین خبر۔ اب ماہرِ امراضِ ہڈی و جوڑ، ڈاکٹر محمد عزیر خان (ٹراما اینڈ آرتھوپیڈک سرجن) ہمارے پاس دستیاب ہیں۔
​ہمارے ماہر ڈاکٹر کی قابلیت:
🎓 MBBS
🎓 FCPS (جنرل سرجری)
🎓 FCPS (آرتھوپیڈک)
👨‍⚕️ ممبر، پاکستان آرتھوپیڈک ایسوسی ایشن
​ہمارے پاس درج ذیل بیماریوں کا مکمل علاج موجود ہے:
✅ ہڈی، جوڑ، اور پٹھوں کا درد
✅ کمر درد اور عرق النساء (Sciatica)
✅ پیدائشی طور پر پاؤں کا ٹیڑھا پن
✅ کھیلوں کے دوران لگنے والی چوٹیں (Sports Injury)
​درد کی زندگی کو الوداع کہیں اور صحت مند مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔ آج ہی اپنا اپائنٹمنٹ بک کروائیں!
​📞 سینئر ڈاکٹرز سے اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: 0459153 341 92+
​🎥 مزید صحت بخش معلومات اور اپڈیٹس کے لیے ہمیں ٹک ٹاک پر فالو کریں: tiktok.com/EMCBESHAM
​📍 پتہ: ایمان میڈیکل کمپلیکس، بالمقابل THQ ہسپتال روڈ، بشام شانگلہ۔

شہرِ بشام کے لوگوں کے لیے خوشخبری!سوات کے معروف جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن ڈاکٹر سید سجاد حسین شاہ( Dr-Sayyed Sajjad Huss...
17/06/2026

شہرِ بشام کے لوگوں کے لیے خوشخبری!
سوات کے معروف جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن ڈاکٹر سید سجاد حسین شاہ(
Dr-Sayyed Sajjad Hussain) اب آپ کے اپنے شہر بشام میں
وہ بھی 24/7

ڈاکٹر صاحب درج ذیل امراض کے ماہر ہے:
ہرنیا،بواسیر،پتے کا آپریشن،مثانے کے امراض،اپنڈکس،رسولی،زخم،پھوڑے

برائے رابطہ:
0341-0459153

پتہ:
ایمان میڈیکل کمپلیکس، ہسپتال روڈ بشام ضلع شانگلہ

سرجن میاں شبیر احمدپتے کی پتری کے حوالے اس معلوماتی پوسٹ کو آگے شیئر کرے۔
16/06/2026

سرجن میاں شبیر احمد
پتے کی پتری کے حوالے اس معلوماتی پوسٹ کو آگے
شیئر کرے۔

Alhamdulillah, Our Proud Team Performed Following Surgeries;• Consultant General and Laparoscopic Surgeon, Dr.Mian Shabi...
15/06/2026

Alhamdulillah, Our Proud Team Performed Following Surgeries;

• Consultant General and Laparoscopic Surgeon, Dr.Mian Shabir Ahmad Performed 2 Cholecystectomies 2 Appendectomies 1 Diabetic Foot

• Consultant ENT Surgeon, Dr.Malak Fahad Yousafzai Performed 1 Tonsillectomy

ماہر آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر نورالاسلام ہر پیر اور منگل کو ایمان میڈیکل کمپلیکس میں موجود رہتےہیں۔ ماہرِامراض:ہڈی،پٹّہ، جوڑ...
14/06/2026

ماہر آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر نورالاسلام ہر پیر اور منگل کو ایمان میڈیکل کمپلیکس میں موجود رہتےہیں۔
ماہرِامراض:
ہڈی،پٹّہ، جوڑ، کمردرد،عرق النساء، پیدائشی پاؤں کا ٹیڑاپن، سپورٹس انجری وغیرہ۔
مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرے۔
0341-0459153
یا وزٹ کیجئے “ایمان میڈیکل کمپلیکس” جو THQ ہاسپٹل روڈ پر واقع ہے۔

بشام اور گردونواح کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری! 🌟ایمان میڈیکل کمپلیکس میں معروف کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر ظہیر احمد (Z...
13/06/2026

بشام اور گردونواح کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری! 🌟
ایمان میڈیکل کمپلیکس میں معروف کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر ظہیر احمد (
Zaheer Ahmad) (MBBS, FCPS, SCE Endocrinology & Diabetes) اب آپ کی طبی رہنمائی کے لیے حاضر ہیں۔

ڈاکٹر صاحب درج ذیل امراض کے علاج میں مہارت رکھتے ہیں:
• ذیابیطس (شوگر) اور تھائرائیڈ
• بلڈ پریشر اور دل کے امراض
• معدے اور جگر کے امراض
• سانس، پھیپھڑوں اور دیگر عمومی امراض وغیرہ

📅 معائنے کے اوقات:
ہر اتوار (صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک)

اپنا وقت بچانے کے لیے آج ہی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں!
📞 رابطہ نمبر: 0341-0459153

🏥 پتہ: ٹی ایچ کیو ہسپتال روڈ، بشام شانگلہ
"آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے" 🩺✨

کنسلٹنٹ نیورو سرجن ڈاکٹر نذیر احمد (Nazir Ahmad) ہر ہفتہ اور اتوار کو ایمان میڈیکل کمپلیکس میں دستیاب رہتے ہے۔ ماہر امرا...
12/06/2026

کنسلٹنٹ نیورو سرجن ڈاکٹر نذیر احمد (Nazir Ahmad) ہر ہفتہ اور اتوار کو ایمان میڈیکل کمپلیکس میں دستیاب رہتے ہے۔

ماہر امراض:
سردرد ، کمردرد، فالج، مرگی، لقوہ، دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے پیچیدہ امراض

Address

Besham Qala

Telephone

+923410459153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EMAAN Medical Complex Besham posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to EMAAN Medical Complex Besham:

Share