Dr.Abdul Rauf

Dr.Abdul Rauf Consultant Urologist ✨
گردہ، مثانہ، غدود، خصیے ، پیشاب کی نالی اور گردے کی نالی, مردانہ کمزوری کے تمام مسائل کا مکمل علاج

08/08/2026

مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں ☎️
03317028696

06/08/2026

مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں ☎️
03317028696

04/08/2026

KPK ہیلتھ کارڈ کے مریضوں کے لیے خوشخبری!

برگیڈیئر شفیق ہسپتال، ضلع بھکر میں جدید یورولوجی سہولیات دستیاب ہیں:

✅ گردے کی پتھری کا آپریشن (PCNL)
✅ مثانے کی پتھری کا آپریشن
✅ مثانے کے ٹیومر کا آپریشن
✅ گردے کے کینسر اور دیگر جدید یورولوجی سرجریز

📍 برگیڈیئر شفیق ہسپتال، ضلع بھکر
📞 مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: 0331-7028696

28/07/2026

الحمدللہ! ایک اور کامیاب Kidney Cancer Surgery

55 سالہ مریض، جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے، ان کے بائیں گردے (Left Kidney) کے Upper Pole میں تقریباً 10 سینٹی میٹر کا کینسر زدہ ٹیومر (Kidney Mass) موجود تھا۔

ڈاکٹر عبدالرؤف (Consultant Urologist) نے کامیاب سرجری کے ذریعے اس بڑے ٹیومر کو کامیابی سے نکال دیا۔ الحمدللہ آپریشن کامیاب رہا اور مریض اب خیریت سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مریض کو مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

📞 مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0331-7028696

18/07/2026

دو سالہ بچے کا کینسر والا گردہ ڈاکٹر عبدالرؤف نے کامیابی سے نکال دیا

صرف دو سال کی عمر میں گردے کے کینسر کا شکار اس بچے کا کینسر والا گردہ ڈاکٹر عبدالرؤف نے جدید طریقۂ علاج اور کامیاب سرجری کے ذریعے محفوظ انداز میں نکال دیا۔ الحمدللہ، بچہ اب صحت یابی کی جانب گامزن ہے۔

اللہ تعالیٰ مریض کو مکمل اور جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں ☎️
03317028696

Address

برگیڈئیر شفیق ٹرسٹ اسپتال ، دریا خان روڈ بھکر
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Abdul Rauf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category