24/08/2026
آپ کی صحت، ہماری رہنمائی! 🧭🩺
بہتر اور بروقت علاج کی بنیاد ہمیشہ صحیح اور قابلِ اعتماد تشخيص پر ہوتی ہے۔ العظیم لیب آپ کے لیے لایا ہے جدید ترین ٹیکنالوجی اور 100% بااعتماد لیبارٹری ٹیسٹس کی سہولت، تاکہ آپ کی صحت کی صحیح سمت میں رہنمائی ہو سکے۔
العظیم لیب کیوں منتخب کریں؟
قابلِ اعتماد رپورٹس: سچی اور درست تشخیص تاکہ بہترین علاج ممکن ہو۔
جدید ترین آلات: بین الاقوامی معیار کی جدید مشینری۔
بھکر بھر میں سہولت: آپ کے قریب ترین شاخوں پر آسان رسائی۔
اپنی صحت کا خیال رکھیں اور کسی بھی قسم کے لیب ٹیسٹ کے لیے آج ہی اپنے قریبی العظیم لیب سینٹر سے رابطہ کریں!
Contact Information:
📞 Main Helpline: 0314-6720683
📍 Main Location: Al Azeem Clinical Laboratory Near DHQ Hospital, Bhakkar
Other Branches:
Mandi Town: 0307-5423978
Darya Khan: 0336-7952000
Jahan Khan: 0313-5851616
City Hospital: 0307-5423978