punjab medical faculty related all information .

punjab medical faculty related all information . 𝑻𝒉𝒊𝒔 𝒑𝒂𝒈𝒆 𝒊𝒔 𝒓𝒆𝒍𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒕𝒐 𝒑𝒎𝒇 𝒂𝒏𝒅 other medical information

15/07/2026

HIRING ALERT - MNHC GUJRAT
Required Staff:

1. LHV - Night Shift

2. Dispenser - Day Shift

Salary: 42,000 PKR

Requirements: Diploma + PNC Registration + 2 Years Experience

Send CV / Contact: 0343-7420694
for more jobs update join our Whatsapp group.

jobs in nishtar hospital multan, for online apply Whatsapp 03195300621
13/07/2026

jobs in nishtar hospital multan, for online apply Whatsapp 03195300621

👇*امتحانات کا شیڈول 2026 - پنجاب میڈیکل فیکلٹی بورڈ**1. سالانہ امتحان 2024-2026 تمام کیٹیگریز* F.Sc 1st & 2nd Year, New ...
19/06/2026

👇
*امتحانات کا شیڈول 2026 - پنجاب میڈیکل فیکلٹی بورڈ*

*1. سالانہ امتحان 2024-2026 تمام کیٹیگریز*
F.Sc 1st & 2nd Year, New Scheme, Old Scheme Dispenser & Dental Technician
*تاریخ*: مئی 2026

*2. سپلیمنٹری امتحان جون 2025 تمام کیٹیگریز*
F.Sc 1st & 2nd Year, New Scheme, Old Scheme Dispenser & Dental Technician
*تاریخ*: مئی 2026

*3. گلگت بلتستان سالانہ امتحان 2025-27*
F.Sc 1st & 2nd Year, New Scheme, Old Scheme
*تاریخ*: جون 2026 _امتحانی ہالز کی دستیابی سے مشروط_

*4. سپلیمنٹری امتحان فروری 2026 تمام کیٹیگریز*
F.Sc 1st & 2nd Year, New Scheme, Old Scheme Dispenser & Dental Technician
*تاریخ*: اگست 2026 _امتحانی ہالز کی دستیابی سے مشروط_

*5. گلگت بلتستان سپلیمنٹری امتحان*
F.Sc 1st & 2nd Year, New Scheme, Old Scheme
*تاریخ*: ستمبر 2026 _امتحانی ہالز کی دستیابی سے مشروط_

*6. سالانہ امتحان 2025-27 تمام کیٹیگریز + Qualifying Test*
F.Sc 1st & 2nd Year, New Scheme, Old Scheme Dispenser & Dental Technician
*تاریخ*: دسمبر 2026 _امتحانی ہالز کی دستیابی سے مشروط_

Note: Gilgit Baltistan aur baad wale papers ki date final nahi, halls milne pe confirm hogi.

19/06/2026

پریکٹیکل رول نمبر سلپس (امتحان مئی 2026) کے حوالے سے اہم اطلاع
تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ امتحان مئی 2026 کے سپلیمنٹری (Supplementary) طلبہ کی پریکٹیکل رول نمبر سلپس اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ سپلیمنٹری طلبہ اپنی رول نمبر سلپس درج ذیل ویب سائٹ سے چیک اور ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:
slip.pmfpunjab.edu.pk
https://pmfpunjab.edu.pk/
ریگولر طلبہ کے لیے
ریگولر طلبہ کی رول نمبر سلپس آن لائن دستیاب نہیں ہیں۔
ریگولر طلبہ اپنی رول نمبر سلپس اپنے متعلقہ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ / کالج سے حاصل کریں۔
آزاد کشمیر سنٹر کے طلبہ کے لیے اہم نوٹ
جن طلبہ نے اپنا امتحانی سنٹر آزاد کشمیر منتخب کیا تھا، ان کی پریکٹیکل رول نمبر سلپس فی الحال جاری نہیں کی گئی ہیں۔
اس کی وجہ علاقے میں امن و امان (Law & Order) کی موجودہ صورتحال ہے۔
ایسے طلبہ کے وائیوا (Viva) اور پریکٹیکل امتحانات بعد میں الگ شیڈول کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔
نئی تاریخوں اور شیڈول کے بارے میں متعلقہ اداروں اور طلبہ کو بعد میں آگاہ کر دیا جائے گا۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنی رول نمبر سلپ بروقت حاصل کریں اور امتحان کے لیے مکمل تیاری کے ساتھ مقررہ وقت پر امتحانی مرکز پہنچیں۔
https://chat.whatsapp.com/JEI370PZALl81wWNfC3CYC?s=cl&p=a&ilr=1

PMF  ری چیکنگ اپلیکیشن کے نتائج کی ترسیل آپ کے فراہم کردہ پوسٹل ایڈریس (پوسٹ آفس) پر باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہے۔ تمام...
10/04/2026

PMF ری چیکنگ اپلیکیشن کے نتائج کی ترسیل آپ کے فراہم کردہ پوسٹل ایڈریس (پوسٹ آفس) پر باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہے۔ تمام امیدواروں کے رزلٹ کارڈز مرحلہ وار ارسال کیے جا رہے ہیں۔

لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی ڈاک کی بروقت وصولی کے لیے اپنے قریبی پوسٹ آفس سے رابطہ میں رہیں اور وہاں جا کر اپنی میل کی تصدیق ضرور کریں۔ اگر کسی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہو تو متعلقہ عملے سے رہنمائی حاصل کریں تاکہ آپ اپنا رزلٹ بروقت حاصل کر سکیں۔

4020 challan fee PMF Supply Admissions 1 subject ho ya 3 same fee Structure. for online supply admission apply contact m...
14/03/2026

4020 challan fee
PMF Supply Admissions
1 subject ho ya 3 same fee Structure.
for online supply admission apply contact me service charges only 300.
only whatsap avoid from call.
What's app 03195300621

13/03/2026
Punjab Medical Faculty Official Announced About Results June- 2025تمام طلبا و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب میڈیکل...
11/02/2026

Punjab Medical Faculty Official Announced About Results June- 2025

تمام طلبا و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے ایف ایس سی سکیم امتحانات منعقدہ جون 2025 کے نتائج کا اعلان اگلے ہفتہ میں کر دیا جائے گا...

Expected Date 13 February to 19 Februar

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when punjab medical faculty related all information . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share