DHQ Hospital Bhakkar

DHQ Hospital Bhakkar To provide happy and healthy life to our clients

*صدقہ جاریہ!*جملہ سٹاف اور عوام الناس سے التماس ہے کہ تھیلیسیمیا کے مستحق بچوں کے لیے خون کا عطیہ دے کر اس کار خیر میں ا...
15/06/2026

*صدقہ جاریہ!*
جملہ سٹاف اور عوام الناس سے التماس ہے کہ تھیلیسیمیا کے مستحق بچوں کے لیے خون کا عطیہ دے کر اس کار خیر میں اتنا حصہ ڈالیں۔
شکریہ

20/01/2026

اگر کسی شخص کے چہرے میں ٹیڑھا پن آ جائے، بولنے میں دشواری ہو، یا جسم کے کسی ایک حصے میں کمزوری محسوس ہو، تو اسے فوری طور پر فالج سمجھیں اور بغیر وقت ضائع کیے ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچیں. ڈاکٹر قمر رضا

فالج کی صورت میں ساڑھے چار گھنٹے کا وقت نہایت اہم ہوتا ہے۔ یہ انجکشن فالج ہونے کے فوری بعد ساڑھے چار گھنٹے کے اندر اندر لگایا جا سکتا ہے۔ اس سے زیادہ دیر ہونے کی صورت میں اس کے مضر اثرات ہو سکتے ہیں. ڈاکٹر قمر رضا

فالج کے علاج کا انجکشن اب ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال بھکر میں دستیاب ہے. ایک انجکشن کی قیمت تقریباً 2 لاکھ 59 ہزار 762 روپے ہے جو حکومت پنجاب کی طرف سے مفت فراہم کیا جاتا ہے. ڈاکٹر قمر رضا

فالج کے دوران ہر ایک منٹ کی تاخیر سے دماغ کے تقریباً 20 لاکھ خلیے ختم ہو سکتے ہیں. صرف 15 منٹ کی تاخیر صحت یابی کے امکانات کو 10 فیصد تک کم کر سکتی ہے. ڈاکٹر قمر رضا

فالج کے علاج میں "وقت ہی سب کچھ ہے" بروقت ہسپتال پہنچ کر نہ صرف قیمتی جان بچائی جا سکتی ہے بلکہ مستقل معذوری سے بھی بچا جا سکتا ہے.

12/12/2025

Address

Khanser Road, Officer Colony
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHQ Hospital Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DHQ Hospital Bhakkar:

Shortcuts

Share

Category