National Hospital, Bhakkar

National Hospital, Bhakkar Team of dedicated Healthcare Professionals working passionately to provide you the best health experience

20/07/2026
02/06/2026

آپ کے شہر بھکر میں سستے ترین پیکجز میں آپریشن کی سہولت!
پیکج میں شامل ہونے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کرنا ضروری ہے۔

عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، صحت اور بے شمار برکتوں سے...
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، صحت اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔ یہ عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمتوں اور مسرتوں کا پیغام بنے۔

28/04/2026

چیسٹ سپیشلسٹ
ڈاکٹر منتظر مہدی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (پلمونولوجی)
سابق رجسٹرار شیخ زید ہسپتال لاہور
چیسٹ سپیشلسٹ DHQ ہسپتال بھکر
ماہر امراض
-ٹی بی،دمہ
-کرونا کی پیچیدگیاں
-پھیپھڑوں کا کینسر
-پرانی کھانسی
-بلغمی کھانسی
-سانس کی نالیوں کے الرجی
-ڈسٹ الرجی
-دائمی نزلہ زکام
-نیند میں خراٹےآ نا
-حمل کے دوران سانس کے مسائل
-پھیپھڑوں کی جھلی میں پانی کا بھر جانا
-پھیپھڑوں کی جھلی میں ہوا کا بھر جانا
👈👈روزانہ شام 3 بجے سے 7 بجے تک
(ناغہ بروز ہفتہ)
0453-511008
0323-5917907
نیشنل ہسپتال خانسر روڈ بھکر

سستا ترین جنرل سرجری گائنی کیمپیکم اپریل تا 5 اپریل 2026 تکرجسٹریشن کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
17/03/2026

سستا ترین جنرل سرجری گائنی کیمپ
یکم اپریل تا 5 اپریل 2026 تک
رجسٹریشن کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹحافظہ ڈاکٹر لیلیٰ اشفاقایم بی بی ایس،ایم سی پی ایس(پلمونا لوجی)سابقہ سینئر رجسٹرار ابن سینا ہسپتال مل...
04/12/2025

کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ
حافظہ ڈاکٹر لیلیٰ اشفاق
ایم بی بی ایس،ایم سی پی ایس(پلمونا لوجی)
سابقہ سینئر رجسٹرار ابن سینا ہسپتال ملتان
ماہر امراض
ٹی بی،دمہ
پھیپھڑوں کا کینسر
پرانی کھانسی
بلغمی کھانسی
سانس کی نالیوں کے الرجی
ڈسٹ الرجی
دائمی نزلہ زکام
نیند میں خراٹےآ نا
پھیپھڑوں کی جھلی میں پانی کا بھر جانا
پھیپھڑوں کی جھلی میں ہوا کا بھر جانا
اوقات کار:بروز ہفتہ دوپہر 2 تا شام 6
نیشنل ہسپتال خانسر روڈ بھکر
0453511008

Address

Near DHQ Bhakkar
Bhakkar

Telephone

+92453511008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Hospital, Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category