Cardio Care by Dr Iqbal

Cardio Care by Dr Iqbal ماہر امراض دل

ڈاکٹر حافظ محمد اقبالایم بی بی ایس،ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکرسابق کارڈیالوجسٹ ...
01/08/2026

ڈاکٹر حافظ محمد اقبال
ایم بی بی ایس،ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)
کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر
سابق کارڈیالوجسٹ جناح ہسپتال لاہور
ممبر امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن امریکہ
*ما ہرامراض دل*
-شوگر،بلڈپریشر،دل کا دورہ، کولیسٹرول،سانس کاپھولنا،سینےمیں درد،
دل کے پھٹوں کا کمزور ہوجانا
-ایکو کارڈیوگرافی
-ای ٹی ٹی
،-اینیجوگرافی ،
ناغہ : بروز اتوار
اوقات کار : روزانہ 4بجے شام تا 7 بجے شام
نیشنل ہسپتال خانسر روڈ بھکر
مشورہ کے لیے آنے سے پہلے رابطہ کریں
0453-511008
0341-155-36-84
فاروق حمید ہسپتال کلورکوٹ
اتوار۔صبح 9 بجے سے 1 بجے تک

28 جولائی – عالمی یومِ ہیپاٹائٹس (World Hepatitis Day)ہیپاٹائٹس خاموشی سے جگر کو نقصان پہنچا سکتا ہے، مگر بروقت تشخیص او...
28/07/2026

28 جولائی – عالمی یومِ ہیپاٹائٹس (World Hepatitis Day)

ہیپاٹائٹس خاموشی سے جگر کو نقصان پہنچا سکتا ہے، مگر بروقت تشخیص اور علاج سے اس سے بچاؤ ممکن ہے۔

اگر آپ کو مسلسل تھکن، بھوک میں کمی، آنکھوں یا جلد کا پیلا ہونا، یا پیٹ میں درد محسوس ہو تو اسے نظر انداز نہ کریں۔

✔ ہیپاٹائٹس B اور C کی بروقت اسکریننگ کروائیں۔
✔ محفوظ انجیکشن اور اسکرین شدہ خون کا استعمال یقینی بنائیں۔
✔ ہیپاٹائٹس B کی ویکسین ضرور لگوائیں۔
✔ بروقت علاج سے جگر کو شدید نقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔

اس عالمی یومِ ہیپاٹائٹس پر عہد کریں: "ٹیسٹ کروائیں، علاج کروائیں، اور اپنے جگر کی حفاظت کریں۔"

صحت مند جگر، صحت مند زندگی!

🧠 World Brain Day - 22 July
22/07/2026

🧠 World Brain Day - 22 July

جمعہ مبارک
17/07/2026

جمعہ مبارک

Address

National Hospital Khansar Road
Bhakkar

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 13:00

Telephone

+923411553684

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cardio Care by Dr Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Cardio Care by Dr Iqbal:

Shortcuts

Share

Category