08/08/2026
اگر آپ کو دانت میں مسلسل درد، مسوڑھوں سے خون آنا، دانت ٹوٹ جانا، مسوڑھوں کی سوجن یا دیگر ڈینٹل مسائل کا سامنا ہے تو بروقت ڈینٹل سرجن سے رجوع کرنا آپ کی زبانی صحت کے لیے بے حد ضروری ہے۔
علی ہسپتال بھکر میں ماہر ڈینٹل سرجن جدید سہولیات کے ساتھ آپ کی صحت مند اور پُراعتماد مسکراہٹ کے لیے ہر وقت موجود ہیں۔
📍 علی ہسپتال، ملز روڈ، بھکر، پاکستان
📞 0453-515253 | 0333-6842005