THQ Hospital Bhalwal

THQ Hospital Bhalwal یہ پیج ہسپتال کی معلومات اور دیگر Activity کو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے اس پیج پر ہسپتال کے متعلق تمام معلومات دستیاب ہیں

09/05/2026

بھلوال ( 09 مئی 2026)

ڈاکٹر راجہ تیمور احمد (میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھلوال) کی قیادت میں معرکۂ حق کے حوالے سے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، تاجران، سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی کے شرکاء نے قومی یکجہتی، امن، استحکام اور ملکی سلامتی کے حق میں نعرے لگائے جبکہ افواجِ پاکستان کی قربانیوں اور خدمات کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ شرکاء نے قومی پرچم اٹھا رکھے تھے اور ملک کے دفاع کے عزم کا اظہار کیا۔

اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ پوری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ملکی سلامتی، خودمختاری اور امن کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرتی رہے گی۔ ریلی کے اختتام پر پاکستان کی ترقی، استحکام اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

25/04/2026
Deep cleaning activity was successfully carried out today, Friday, 24 April 2026, at THQ Hospital Bhalwal.
24/04/2026

Deep cleaning activity was successfully carried out today, Friday, 24 April 2026, at THQ Hospital Bhalwal.

Address

Bhalwal
40410

Telephone

+923064465011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THQ Hospital Bhalwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to THQ Hospital Bhalwal:

Share

Category