28/02/2026
دودھ پلانے کے بعد بچے کو پیڈ (ڈکار) دلانا ضروری ہے تاکہ پیٹ کی ہوا نکل جائے اور بچہ بے چینی سے محفوظ رہے۔
✔️ بچے کو کندھے پر سیدھا رکھ کر ہلکے سے پیٹھ تھپتھپائیں۔
✔️ پیڈ کے بعد بچے کو کروٹ پر لٹائیں تاکہ دودھ واپس آنے کی صورت میں سانس میں رکاوٹ نہ ہو۔
یہ عمل بچے کی صحت اور آرام کے لیے بہت اہم ہے۔