03/05/2026
📢 عالمی یومِ آزادیٔ صحافت کے موقع پر صحافی برادری کے لیے خصوصی تحفہ
سروسز ہسپتال کے مشہور آرتھو پیڈک سرجن
👨⚕️ ڈاکٹر عمران علی سرویا (MBBS, FCPS) آرتھوپیڈک سرجن کی جانب سے تمام صحافی حضرات اور ان کی فیملیز کے لیے فری میڈیکل چیک اپ کا اہتمام
🩺 مکمل مفت چیک اپ
اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی صحت کا خیال رکھنے کا بہترین موقع
📅 تاریخ: 3 مئی
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے تا شام 4:00 بجے
📍 مقام: جلال سرجیکل ہسپتال، لاہور روڈ بورے والا
(نزد فلیم اینڈ کول ہوٹل)
0673603533 / 03027991189
تمام صحافی حضرات سے درخواست ہے کہ اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنی فیملی کے ہمراہ ضرور تشریف لائیں۔
❤️ یہ اقدام صحافی برادری کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
📌 مہربانی فرما کر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر صحافی تک یہ اطلاع پہنچ سکے۔