Dr Yasir Iqbal

Dr Yasir Iqbal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Yasir Iqbal, Internist (internal medicine), Haider Memorial Hospital Near City Center, Burewala.

ڈاکٹر یاسر اقبال (میڈیکل سپیشلسٹ)
ایم۔بی۔بی۔ایس, ایف۔سی۔پی۔ایس (میڈیسن)
سوموار تا ہفتہ روزانہ
صبح 9 سے 2 بجے
شام 4 سے 8 بجے
سابقہ رجسٹرار میڈیکل وارڈ ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال , ساہیوال

چئچہ وطنی کے شہریوں کیلئے خوشخبری 🎉 اب آپ کو ساہیوال جانے کی ضرورت نہیں شوگر اسپیشلسٹ ڈاکٹر یاسر اقبال اپنے وسيع تر تجرب...
17/07/2026

چئچہ وطنی کے شہریوں کیلئے خوشخبری 🎉 اب آپ کو ساہیوال جانے کی ضرورت نہیں

شوگر اسپیشلسٹ ڈاکٹر یاسر اقبال اپنے وسيع تر تجربے کے ساتھ اب آپکی خدمت کیلئے حاضر ہیں

ماہر امراض
شوگر ،بلڈ پریشر ، کولیسٹرول ، جوڑوں کا درد ، معدہ ، جگر ، یورک ایسڈ ،سر کا درد ، نزلہ و زکام ، یرقان ، فالج و لقوہ ، امراض دل ، ٹی بی ، دمہ ، جسم و پاؤں پر سوزش ، مرگی ، کیرا ، ذہنی دباؤ ڈپریشن

اوقات کار :
صبح 1 سے دوپہر 3بجے تک ،

بروز اتوار

ایڈریس :
Rehmat hospital,Dr Basil Kamran hospital main bypass burewala road chichawatni
📞
03037047147
0325 7188817

26/06/2026

کوئی غلامِ نبی کوئی غلامِ علی
ہر ایک غلام پہ لازم کہ ہو غلامِ حسین

بورےوالا کے شہریوں کیلئے خوشخبری 🎉 اب آپ کو ساہیوال جانے کی ضرورت نہیں شوگر اسپیشلسٹ ڈاکٹر یاسر اقبال اپنے وسيع تر تجربے...
12/06/2026

بورےوالا کے شہریوں کیلئے خوشخبری 🎉 اب آپ کو ساہیوال جانے کی ضرورت نہیں

شوگر اسپیشلسٹ ڈاکٹر یاسر اقبال اپنے وسيع تر تجربے کے ساتھ اب آپکی خدمت کیلئے حاضر ہیں

ماہر امراض
شوگر ،بلڈ پریشر ، کولیسٹرول ، جوڑوں کا درد ، معدہ ، جگر ، یورک ایسڈ ،سر کا درد ، نزلہ و زکام ، یرقان ، فالج و لقوہ ، امراض دل ، ٹی بی ، دمہ ، جسم و پاؤں پر سوزش ، مرگی ، کیرا ، ذہنی دباؤ ڈپریشن

اوقات کار :
صبح 10 سے دوپہر 2 بجے تک ،
شام 4 سے رات 8 بجے تک
ناغہ بروز اتوار

ایڈریس :
ڈاکٹر نثار راجہ حیدر میموریل ہسپتال نزد سٹی سینٹر بوریوالا
📞 067 3353000
0325 7188817

Eid UL Adha Mubarak from DR. YASIR IQBAL🎉Wishing you all a Blessed Eid filled with joy and Happiness 🌹    2026
26/05/2026

Eid UL Adha Mubarak from DR. YASIR IQBAL🎉

Wishing you all a Blessed Eid filled with joy and Happiness 🌹

2026

25/05/2026

Clinic will reopen on Monday 1st June inshaAllah

16/05/2026

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کا پولیس ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے ایک اور احسن قدم

وہاڑی پولیس اور حیدر میموریل ہسپتال بوریوالا کے مابین ایم او یو سائن، ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال اور میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر یاسر اقبال نے ایم او یو پر دستخط کئے

ایم او یو کے تحت پولیس شہدا کی فیملیز کے کا چیک اپ بالکل فری ہو گا جبکہ حاضر سروس اور ریٹائرڈ پولیس ملازمین اور ان کی فیملیز کو 50 فیصد تک رعایت کی سہولیات فراہم کی جائے گی۔

پولیس ملازمان اور ان کی فیملیز کو شوگر، بلڈ پریشر، معدہ، جگر، ہیپاٹائٹس، بخار، فالج ولقوہ اور کولیسٹرول کے علاج جیسی سہولیات فراہم کی جائیں گی

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال نے پولیس ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر میں تعاون فراہم کرنے پر ڈاکٹر یاسر اقبال کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر انچارج ویلفیئر برانچ محمد تسلیم بھی موجود تھے

یومِ مزدور پر اُن تمام مزدوروں کو سلام جو دن رات محنت کر کے ہمارے معاشرے کی تعمیر کرتے ہیں۔آئیے آج کے دن یہ عہد کریں کہ ...
01/05/2026

یومِ مزدور پر اُن تمام مزدوروں کو سلام جو دن رات محنت کر کے ہمارے معاشرے کی تعمیر کرتے ہیں۔
آئیے آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم ہر ہاتھ کو اس کی محنت کا حق دلانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

31/03/2026
Eid Mubarak from Dr Yasir Iqbal  🎉Wishing you all a Blessed Eid filled with joy and Happiness 🌹
20/03/2026

Eid Mubarak from Dr Yasir Iqbal 🎉

Wishing you all a Blessed Eid filled with joy and Happiness 🌹


Address

Haider Memorial Hospital Near City Center
Burewala
61010

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00

Telephone

+923257188817

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Yasir Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Yasir Iqbal:

Shortcuts

Share