النور کلینک چکدرہ

النور کلینک چکدرہ کمر درد، عرق النساء، گھٹنوں کے درد ۔ معدہ: بواسیر معزور بچے
اور شوگر کا علاج تسلی بخش کیا جاتا یے

11/02/2026

💧 Al Noor Clinic Reminder
ایک گلاس پانی… آپ کے دماغ کی کارکردگی بہتر بنا سکتا ہے 🧠✨
آج خود کو ہائیڈریٹ رکھیں، کیونکہ صحت ہی اصل دولت ہے۔
📍 Al Noor Clinic
“Care with Purpose”

09/02/2026

والدہ کے گردوں کے علاج کے لیے بہت بھٹکے، لیکن سکون النور کلینک آکر ہی ملا۔ اگر آپ کا کوئی پیارا بھی اس تکلیف میں ہے، تو ایک بار یہاں ضرور رجوع کریں۔ ہم سو فیصد مطمئن ہیں!

06/02/2026

بواسیر کا کامیاب اور تسلی بخش علاج۔ ویڈیو میں دیکھیں ہمارے ایک معزز مریض کا تاثر، جو پچھلے 10 سے 15 سال سے اس موذی مرض کا شکار تھے اور الـنور کلینک کے علاج سے اب ماشاءاللہ بالکل صحتیاب ہیں۔

ہماری خصوصیات:
✅ بغیر کسی بڑے آپریشن کے علاج۔

✅ برسوں پرانی تکلیف کا مستقل حل۔

✅ ماہر ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی علاج۔

📍 پتہ: الـنور کلینک، ایف سی پلازہ، نزد بابِ دیر، چکدرہ۔ 📞 رابطہ نمبر:03468910187

شفاء من جانب اللہ ہے، ہم صرف بہترین کوشش کرتے ہیں۔

👍
30/05/2025

👍

✅ گردے اور پیشاب کے مسائل کا مکمل علاج… بغیر آپریشن یا ڈائیلاسز — النور کلینک چکدرہ
28/05/2025

✅ گردے اور پیشاب کے مسائل کا مکمل علاج… بغیر آپریشن یا ڈائیلاسز — النور کلینک چکدرہ

بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے ۔  پاوں ہاتھوں اور جسم کے دوسرے حصوں پر جو کیل نکل اتے ہیں جسکی ایک قسم کو...
28/05/2025

بہترین انسان وه ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے ۔
پاوں ہاتھوں اور جسم کے دوسرے حصوں پر جو کیل نکل اتے ہیں جسکی ایک قسم کو پشتو میں (زخہ) کہتے ہیں
انکو ختم کرنے کے لیے کچا انجیر کا پانی لگانے سے بلکل ختم ہوجاتے ہیں جس نے بھی یہ فارمولا آزمایا ہے اس کو کچے انجیر سے آفاقہ ہوا ہے ۔
لہذا ثواب کی نیت سے اگے شئیر کرے
شاید آپکے شئیر سے کسی بھائی کو آفاقہ ھو جائے ۔

قدرتی تازگی کا خزانہ – کھیرا، لیموں، ادرک، پودینے کا جوس 🍹😱 وزن کم کرنے میں مددگارمعدے کی تیزابیت اور گیس کو ختم کرےجلد ...
26/05/2025

قدرتی تازگی کا خزانہ – کھیرا، لیموں، ادرک، پودینے کا جوس 🍹😱
وزن کم کرنے میں مددگار
معدے کی تیزابیت اور گیس کو ختم کرے
جلد کو نکھارے
جسم کی گرمی کم کرے
بلڈ پریشر کو کنٹرول کرے

روزانہ ایک گلاس پیئیں اور صحت مند زندگی پائیں💪

دوڑنے کا صحیح طریقہ اپنائیں...🏃‍♂️ایڑی کے بجائے پیر کے اگلے حصے سے دوڑیں چوٹ سے بچاؤ، کمر درد میں کمی، اور رفتار میں بہت...
24/05/2025

دوڑنے کا صحیح طریقہ اپنائیں...🏃‍♂️
ایڑی کے بجائے پیر کے اگلے حصے سے دوڑیں
چوٹ سے بچاؤ، کمر درد میں کمی، اور رفتار میں بہتری!
آپ کی ٹانگیں اسپرنگ کی طرح کام کریں گی🌀

کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں سے بچیں… صرف ایک کپ بلیک ٹی کے ساتھ!آج کل ہر دوسرا شخص کولیسٹرول کا شکار ہے… مہن...
21/05/2025

کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں سے بچیں… صرف ایک کپ بلیک ٹی کے ساتھ!

آج کل ہر دوسرا شخص کولیسٹرول کا شکار ہے… مہنگی دواؤں کے بجائے صرف 15 دن تک روزانہ نہار منہ ایک کپ بلیک ٹی پیئیں اور خود فرق محسوس کریں!

فائدے:👇
کولیسٹرول کم کرے
ڈپریشن دور کرے
بلڈ پریشر کنٹرول میں رکھے
دل کو مضبوط بنائے
گردے کی پتری کو ختم کرے

بنانے کا طریقہ:
2 کپ پانی ابالیں، آدھا چمچ پتی ڈالیں، لیموں کا رس اور شہد شامل کریں۔ تیار!

صحت مند زندگی… آپ کے کچن سے!

خبردار! ⚠️ یہ پودا خوبصورت ضرور ہے، مگر خطرناک بھی ہے!اسے 'پوائزن آئیوی' کہتے ہیں۔اگر یہ پتی آپ کی جلد کو لگ جائے تو شدی...
20/05/2025

خبردار! ⚠️
یہ پودا خوبصورت ضرور ہے، مگر خطرناک بھی ہے!
اسے 'پوائزن آئیوی' کہتے ہیں۔
اگر یہ پتی آپ کی جلد کو لگ جائے تو شدید خارش، جلن اور دانے ہو سکتے ہیں۔
یہ تین پتیوں والا پودا اکثر جنگلوں، باغوں یا کھیتوں کے قریب پایا جاتا ہے۔
یاد رکھیں: تین پتے ہوں، تو ہاتھ نہ لگائیں!
اپنی صحت کی حفاظت کریں، قدرتی خطرات سے ہوشیار رہیں۔

یہ پودا اکثر راستوں، کھیتوں یا پہاڑوں میں نظر آتا ہے...لیکن کیا آپ جانتے ہیں؟یہ بالوں کو لمبا کرتا ہے، ناخنوں کو مضبوط ب...
19/05/2025

یہ پودا اکثر راستوں، کھیتوں یا پہاڑوں میں نظر آتا ہے...
لیکن کیا آپ جانتے ہیں؟
یہ بالوں کو لمبا کرتا ہے، ناخنوں کو مضبوط بناتا ہے اور ہڈیوں کو طاقت دیتا ہے!
جی ہاں، یہ ہے قدرتی جڑی بوٹی Horsetail — آپ کی خوبصورتی کا راز!"

#ناخن

Address

ایف سی پلازہ باب دیر، نیزد حسن کلاتھ ڈپو چکدرہ
Chakdara Fort
18800

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923491903344

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when النور کلینک چکدرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category