Haider International Hospital ChakDara

Call Directions Contact the practice

Haider International Hospital ChakDara Taking Health Care To The Next Level ! Our Aim Is To Provide The Best quality Of Treatments In your City Chakdara! Inshallah We'll Try OUR Best !

15/08/2026

الحمدللہ! ویلج کوٹیگرام ڈسپنسری میں ایک کوالیفائیڈ سپیشلیسٹ ڈاکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے، جو پیر سے ہفتہ تک کوٹیگرام ڈسپنسری میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دینگے۔
🌟 یونین کونسل کوٹیگرام کے عوام کے لیے خوشخبری! ✌️

🏥 خیبر پختونخوا حکومت کا صحت کے شعبے میں ایک اور اہم اقدام✌

الحمدللہ! ویلج کوٹیگرام ڈسپنسری میں ایک کوالیفائیڈ سپیشلیسٹ ڈاکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے، جو پیر سے ہفتہ تک کوٹیگرام ڈسپنسری میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دینگے۔

یہ کوٹیگرام اور گردونواح کی عوام کے لیے ایک بہترین سہولت ہے۔ اب مردوں, خواتین، بچوں اور دیگر مریضوں کو بنیادی طبی معائنے اور مشورے کے لیے دور جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

📢 کوٹیگرام کے عوام سے گزارش ہے کہ اپنے مریضوں کا معائنہ اور ابتدائی طبی مشورہ کوٹیگرام ڈسپنسری میں ہی حاصل کریں اور اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

صحت مند معاشرہ ہی مضبوط معاشرے کی بنیاد ہے۔ ❤️

کوٹیگرام کی ترقی، کوٹیگرام کے عوام کی خدمت! ✌️🇵🇰
گورنمنٹ خیبرپختونخوا.

18/07/2026
22/02/2025

AL-SHIFA MEDICAL CENTER TAZAGRAM

31/12/2024

اللہ سب کے گھر والوں کو نئے سال میں خوشحالی، اچھی صحت اور خوشیوں سے نوازے۔ دعا ہے کہ آپ سب اور آپ سب کے خاندان کا نیا سال 2025 خوش اور صحت مند ہو!

لبوں پہ دعا ھے سدا یہ خدا سے
سلامت رھے وطن ہر اک بلا سے

الہی رحمتوں کی ہر جا جھڑی ہو
راہ زندگی کی نہ کوئی کڑی ہو

رہیں سب رنج و غم سدا اب پرے ہی
عدو کے عزائم رہ جائیں دھرے ہی.

06/08/2024

روزانہ کی بنیاد پر ڈاکٹر ریاض اختر اور لیڈی ڈاکٹر گل ابزہ اختر صبح 8:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک اور دوپہر 4:00 بجے سے شام 9:00 بجے تک مریضوں کے چیک اپ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
الشفاء میڈیکل سنٹر تازہ گرام ضلع دیر لوئر.
رابطہ نمبر- 03478484633 /03459409613.

السلام علیکم! تمام عالم اسلام اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عید الاضحی کی خوشیوں بھری مبارکباد۔اللہ تعالیٰ آپ کی قربا...
17/06/2024

السلام علیکم! تمام عالم اسلام اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عید الاضحی کی خوشیوں بھری مبارکباد۔اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور آپ کو اور آپ کے خاندان کو خوشیوں، امن اور برکتوں سے نوازے۔ دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لئے خوشیوں اور محبتوں کا پیغام لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک خداداد پاکستان کو امن کا گہوارہ بنادیں امین ثم آمین.

ڈاکٹر ریاض اختر .
الشفاء ہسپتال تازہ گرام.

Address

Shah Alam Baba Chwak Jango Tazagram District Dir Lower
Chakdara
23140

Telephone

+923478484633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider International Hospital ChakDara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Haider International Hospital ChakDara:

Shortcuts

Share

Category