26/05/2026
"فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال، کلر کہار کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو حج کی سعادت پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔اس مبارک موقع پر، ہم تمام حجاج کرام کی صحت و سلامتی کے لیے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کا سفر آسان اور حج مبرور فرمائے۔"
FaujiFoundationHospital