03/08/2026
لیکوریا سفید پانی کا ہومیوپیتھک علاج
ہومیوپیتھی میں ایک ہی دوا سب کے لیے نہیں ہوتی، دوا کا انتخاب علامات، مزاج اور پانی کی کیفیت دیکھ کر کیا جاتا ہے۔
عام استعمال ہونے والی ادویات
1. Sepia:پیلا، بدبودار لیکوریا، کمر درد، تھکاوٹ اور پیٹ کے نچلے حصے میں بوجھ۔
2. Pulsatilla:گاڑھا سفید / ہلکا پیلا لیکوریا جو حیض سے پہلے بعد زیادہ ہو۔
3. Boraxانڈے کی سفیدی جیسا شفاف، چپچپا پانی اور جلن۔
4. Calcarea Carb حیض سے پہلے زیادہ لیکوریا، زیادہ پسینہ اور جسمانی تھکاوٹ۔
5. Kreosotumتیز، جلن دار، بدبودار لیکوریا جو کپڑوں پر داغ چھوڑ دے اور شدید خارش۔
خود سے دوا اور پوٹینسی (30, 200) کا انتخاب نہ کریں۔ مکمل تشخیص کے لیے مستند ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔