22/07/2026
کوئٹہ کے مہنگے ترین علاج سے چھٹکارا چمن میں بہترین زنانہ مردانہ معالجین کی ٹیم نے سٹی ہیلتھ کیئر ہسپتال پاور ہاؤس روڈ میں عوام کے خدمت کرنے کی ٹھان لی ڈاکٹر باقی اچکزئی ماہر امراض زچہ و بچہ لیڈی ڈاکٹر سلمیٰ اچکزئی اور ڈاکٹر خالد کاکڑ انتہائی کم فیس میں علاج و معالجہ چیک اپ ہرقسم امراض کی تشخیص کیلئے اب کوئٹہ یا کراچی نہیں جانا پڑیگا بلکہ آپ کے اپنے شہر چمن میں قابل اور ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہر قسم سہولیات سے آراستہ آپ کے مریضوں کی دیکھ بال کریگی۔