احساس منشیات ہسپتال چارسدہ

احساس منشیات ہسپتال چارسدہ احساس منشیات ہسپتال مرکزی منشیات ونفسیات سنٹر چارسدہ

04/05/2026
احساس منشیات ہسپتال چارسدہ میں نشے میں مبتلا مرد اور خواتین کے علاج کا باقاعدہ انتظام موجود ہے۔ خواتین کے علاج کے لیے با...
18/04/2026

احساس منشیات ہسپتال چارسدہ میں نشے میں مبتلا مرد اور خواتین کے علاج کا باقاعدہ انتظام موجود ہے۔ خواتین کے علاج کے لیے باپردہ اور مکمل رازداری کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
اسی طرح نشے میں مبتلا بچوں کا علاج بالکل مفت کیا جاتا ہے تاکہ انہیں اس خطرناک لعنت سے بچایا جا سکے۔
ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنے معاشرے کو نشے جیسی برائی سے پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کریں اور اگر کوئی اس میں مبتلا ہو تو اس کی رہنمائی کریں۔

Address

Charsadda
Charsadda
24420

Telephone

+923168500002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احساس منشیات ہسپتال چارسدہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to احساس منشیات ہسپتال چارسدہ:

Shortcuts

Share