06/05/2024
خوشخبری
ماہر نفسیات ڈاکٹر عبد القیوم اور ماہر نفسیات صباء خان اب ہر اتوار روخانہ صبا ویلفئر آرگنائزیشن چارسدہ میں ٹینشن، ڈپریشن اور شیزوفرینیا سمیت تمام ذھنی امراض کے علاج کے لئے موجود ہونگے۔ وہ اپنے کلینک میں صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک مریضوں کا معائنہ کرینگے۔
رابطہ نمبر 03156946637