27/09/2025
30 ستمبر بروز منگل، انشاء اللہ ار ایچ سی محمد ناڑی میں الشفاء آئی ٹرسٹ کے زیر اہتمام آئی چیک اپ کیمپ منعقد ہوگا۔
جن مریضوں کو آنکھ کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو وہ اس کیمپ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
جزاک اللہ