12/06/2026
الحمدللہ! 🌹
یہ ویڈیو ایک ایسے مریض کی ہے جس کا کامیاب Thoracoscopy پروسیجر ڈاکٹر محمد عمر صاحب کی نگرانی میں انجام دیا گیا۔ اللہ کے فضل و کرم، بروقت تشخیص اور بہترین طبی نگہداشت کی بدولت مریض اب مکمل طور پر صحت یاب ہے اور معمول کی زندگی گزار رہا ہے۔
Sudais Medical Complex Medical Block میں ہم جدید طبی سہولیات، تجربہ کار ڈاکٹروں اور مریضوں کی بہترین دیکھ بھال کے لیے پرعزم ہیں۔ آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
📍 Sudais Medical Complex Medical Block, Mardan Road, Charsadda
🌿🏥