31/07/2026
👈کیا نارمل بلڈ پریشر کا مطلب مکمل صحت ہے؟
بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ
👈بلڈ پریشر کی ریڈنگ نارمل آنے پر دوا بند کر دینی چاہیے،
جبکہ ایسا کرنا صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے۔
👈اہم نکات:
🔹دوا کی باقاعدگی
🔹دوا بند کرنے کے خطرات
🔹سنگین پیچیدگیاں
👈اگر دوا میں تبدیلی یا اسے بند کرنے کی ضرورت محسوس ہو تو یہ فیصلہ ہمیشہ ڈاکٹر کی تجویز اور مشورے سے ہی کریں۔
👈آج ہی اپنے معائنے کے لیے رابطہ کریں۔
𝟎𝟑𝟏𝟕-𝟔𝟎𝟏𝟓𝟏𝟐𝟖
𝟎𝟒𝟎-𝟓𝟒𝟖𝟎𝟐𝟕𝟑
📍 کریسنٹ گرلز کالج روڈ بالمقابل شوکت خانم لیبارٹری چیچہ وطنی