Matab Al Nisa

Matab Al Nisa Herbal Healthcare Welcome to our Matab Al Nisa (women's clinic)! Our goal is to empower women to take control of their own health and well-being.

We are a team of dedicated healthcare professionals committed to providing high-quality care to women of all ages. Our services include preventive care, gynecological exams, pregnancy care, and menopause management. We also offer support and education on various women's health topics, including birth control, sexual health, and mental health. We believe in treating each patient with kindness, comp

assion, and respect, and we strive to create a welcoming and inclusive environment for all. Thank you for choosing our clinic for your healthcare needs. Contact Number
Whatsapp
+92345 699 6198

جشنِ آزادی پاکستان 14 اگست صرف ایک تاریخ نہیں،یہ ہمارے عزم، قربانی اور آزادی کی پہچان ہے۔آئیں اپنے وطن کی قدر کریں،اتحاد...
13/08/2026

جشنِ آزادی پاکستان

14 اگست صرف ایک تاریخ نہیں،
یہ ہمارے عزم، قربانی اور آزادی کی پہچان ہے۔

آئیں اپنے وطن کی قدر کریں،
اتحاد کو فروغ دیں اور پاکستان کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

آزادی مبارک
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے!

بسم اللہ مطب
39 چوک، کالج روڈ، چیچہ وطنی

🌿 TruVerda Skin Care Serumsقدرتی خوبصورتی، سائنسی فارمولا کے ساتھہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں TruVerda کے دو بہترین اسکن ک...
24/12/2025

🌿 TruVerda Skin Care Serums

قدرتی خوبصورتی، سائنسی فارمولا کے ساتھ

ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں TruVerda کے دو بہترین اسکن کیئر سیرمز، جو روزمرہ اسکن مسائل کے لیے خاص طور پر تیار کیے گئے ہیں۔

✨ 1) TruVerda Niacinamide 10% + Zinc 1% Serum

یہ سیرم خاص طور پر آئلی، ایکنی پرون اور اوپن پورز والی اسکن کے لیے مفید ہے۔

🌱 فوائد:

✔ جلد کا اضافی تیل کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے
✔ ایکنی اور دانوں کے نشانات کو ہلکا کرنے میں معاون
✔ اوپن پورز کو ریفائن اور اسکن کو اسموُت بناتا ہے
✔ اسکن ٹون کو بہتر اور یکساں کرنے میں مددگار
✔ روزانہ استعمال کے لیے موزوں

📌 بہترین نتائج کے لیے کم از کم 4 ہفتے مسلسل استعمال کریں۔
📌 تمام اسکن ٹائپس کے لیے مناسب (Sensitive skin والے پہلے patch test کریں)

🍊 2) TruVerda Vitamin C Serum

Glow Boosting Formula

یہ سیرم جلد کو قدرتی چمک اور فریش لک دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

🌱 فوائد:

✔ اسکن کی dullness کم کرنے میں مدد
✔ قدرتی گلو اور برائٹنس بڑھاتا ہے
✔ اسکن ٹون کو even کرنے میں معاون
✔ ایکنی سے متاثرہ جلد کو soothe کرنے میں مدد
✔ صبح کے روٹین کے لیے بہترین انتخاب

📌 روزانہ صبح استعمال کرنے سے بہتر نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
📌 Sunscreen کے ساتھ استعمال مزید فائدہ مند ہے۔

📦 Product Details:

* Quantity: 30ml
* Special Price: Rs. 1000/- (per serum)
* Original & sealed packing

📲 آرڈر کیسے کریں؟

آرڈر کرنے کے لیے:
✔ ہمیں Inbox / WhatsApp پر میسج کریں
✔ اپنا نام، ایڈریس اور موبائل نمبر سینڈ کریں
✔ Cash on Delivery

گوند کتیرا ایک قدرتی ٹھنڈی طاقت ہے جو گرمیوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔یہ جسم کو اندر سے ٹھنڈک دیتا ہے، پیشاب کی جلن، منہ کے...
12/06/2025

گوند کتیرا ایک قدرتی ٹھنڈی طاقت ہے جو گرمیوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔
یہ جسم کو اندر سے ٹھنڈک دیتا ہے، پیشاب کی جلن، منہ کے چھالے اور گرمی دانوں کے لیے لاجواب ہے۔
روزانہ رات کو ایک چمچ گوند کتیرا پانی میں بھگو دیں، صبح جیل کی شکل میں اسے دودھ یا شربت کے ساتھ استعمال کریں۔
یہ قوتِ باہ، کمزوری، جسمانی تھکن، اور دل کی دھڑکن کے لیے بھی مفید ہے۔
قدرتی، سستا، اور سائڈ ایفیکٹ سے پاک — گرمی میں طاقتور ٹانک ہے

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس شہریوں اور رہائشیوں کو مندرجہ ذیل انتباہ جاری کرتا ہے:🛑 آنے والے دنوں میں درجہ حرارت کے 47...
22/05/2025

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس شہریوں اور رہائشیوں کو مندرجہ ذیل انتباہ جاری کرتا ہے:

🛑 آنے والے دنوں میں درجہ حرارت کے 47 سے 55 ڈگری سیلسیس کے درمیان بڑھنے اور اکثر علاقوں میں بادلوں کی موجودگی کی وجہ سے گھٹن زدہ ماحول کے باعث درج ذیل انتباہات اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں...

🔴 گاڑیوں کو خالی کریں:
1. گیس مواد۔
2. لائٹرز۔
3. کاربونیٹڈ مشروبات۔
4. پرفیوم اور عام طور پر ڈیوائس کی بیٹریاں۔
5. گاڑی کی کھڑکیاں تھوڑی سی کھلی رکھیں (ہوا کا گزر)۔
6. گاڑی کے ایندھن کے ٹینک کو مکمل طور پر نہ بھریں۔
7. گاڑی میں ایندھن شام کے اوقات میں بھریں۔
8. صبح کے وقت گاڑی میں سفر سے گریز کریں۔
9. خاص طور پر سفر کے دوران گاڑی کے ٹائروں کو زیادہ نہ بھریں۔

🔴 بچھوؤں اور سانپوں سے محتاط رہیں کیونکہ وہ اپنی بلوں سے نمایاں طور پر باہر آئیں گے اور ٹھنڈے مقامات کی تلاش میں کھیتوں اور گھروں میں داخل ہو سکتے ہیں۔

🔴 زیادہ مقدار میں پانی اور مائعات پئیں۔

🔴 گیس کے سلنڈر کو دھوپ میں نہ رکھیں۔

🔴 بجلی کے میٹرز پر زیادہ بوجھ نہ ڈالیں اور خاص طور پر شدید گرمی کے اوقات میں صرف ان جگہوں پر ایئر کنڈیشنر استعمال کریں جہاں افراد موجود ہوں۔

🔴 صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے کے درمیان دھوپ میں براہ راست جانے سے گریز کریں۔

🔵 آخر میں: براہ کرم اس معلومات کو دوسروں کے ساتھ شیئر کریں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ وہ پہلی بار اسے پڑھ رہے ہوں...

جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس

عوام کو الٹراساؤنڈ، سٹی سکین، لیبارٹری،MRI، اور دوائیوں میں لوٹا جا رہا ہیں لہٰذا سبزی کے نرخ نامے کے ساتھ ان سب کے نرخ ...
21/05/2025

عوام کو الٹراساؤنڈ، سٹی سکین، لیبارٹری،MRI، اور دوائیوں میں لوٹا جا رہا ہیں لہٰذا سبزی کے نرخ نامے کے ساتھ ان سب کے نرخ نامے بھی مقرر کی جائے

23/03/2025
22/03/2025

دہی کے فوائد  معدے اور آنتوں کے نظام کو بہتر کرتی ہے  کیلشئم اور وٹامن ڈی کا خزانہ ہے سینے کی جلن اور بھوک کی کمی کو ختم...
20/03/2025

دہی کے فوائد معدے اور آنتوں کے نظام کو بہتر کرتی ہے کیلشئم اور وٹامن ڈی کا خزانہ ہے
سینے کی جلن اور بھوک کی کمی کو ختم کرتی ہے
غذا کو ہضم کر کے، جز بدن بناتی ہے

Ramadan. Sehri. Momin. Khajoor.(Dates)
17/03/2025

Ramadan. Sehri. Momin. Khajoor.(Dates)

Ramzan Kareem
13/03/2025

Ramzan Kareem

Address

Bismiallah Matab & Pansar Store , College Road , Main Hayatabad
Chichawatni
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matab Al Nisa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Matab Al Nisa:

Shortcuts

Share