Dr. Zaira Noreen ENT Specialist

Dr. Zaira Noreen ENT Specialist الحمدللہ ڈاکٹر زائرہ نورین چیچہ وطنی شہر کی پہلی خاتون ماہر امراض ناک'کان'گلہ. (ENT Specialist)
MBBS,RMP.

MS ENT
سر گنگا رام ہسپتال لاہور کی تربیت یافتہ.
اب آپ کو ساہیوال یا دیگر بڑے شہروں میں ناک'کان'گلہ کے مسائل کے لئے جانے کی ضرورت نہیں.

یہ سب میرے والدین کی دعائیں ہیں ♥️ ڈاکٹر زائرہ نورین ماہر امراض ناک 👃 کان گلہ
19/08/2026

یہ سب میرے والدین کی دعائیں ہیں ♥️
ڈاکٹر زائرہ نورین
ماہر امراض ناک 👃 کان گلہ

04/07/2026
الحمدللہ لوگوں کا اعتماد ڈاکٹر زائرہ نورین E.N.T اسپیشلسٹ
04/07/2026

الحمدللہ
لوگوں کا اعتماد
ڈاکٹر زائرہ نورین E.N.T اسپیشلسٹ

الحمدللہ آج دو معصوم بچوں کے ناک اور کان سے مکئ اور گندم کے دانے نکالے گئےشہر چیچہ وطنی کے لوگوں کو ان مسائل کے لیے ساہی...
09/05/2026

الحمدللہ آج دو معصوم بچوں کے ناک اور کان سے مکئ اور گندم کے دانے نکالے گئے
شہر چیچہ وطنی کے لوگوں کو ان مسائل کے لیے ساہیوال نہیں جانا پڑتا
🥰۔ڈاکٹر زائرہ نورین چیچہ وطنی کی پہلی لیڈی ڈاکٹر ہیں جو ماہر امراض ( ناک ،کان،گلہ) ہیں
ڈاکٹر صاحبہ پچھلے کئی سالوں سے سر گنگا رام ہسپتال لاہور میں شعبہ امراض ناک،کان،گلہ میں اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں.
اب آپ کو ناک،کان گلہ کے مسائل کے لیے ساہیوال یا دیگر شہروں میں جانے کی ضرورت نہیں
.👄 گلے کی بیماریاں
• گلا خراب
• گلے کا درد
• ٹانسلز کا بڑھ جانا
• آواز بیٹھ جانا
• نگلنے میں مشکل
• منہ کے چھالے
• گلے کا انفیکشن
👃 ناک کی بیماریاں
• ناک بند رہنا
• ناک کی الرجی
• ناک سے خون آنا
• نزلہ / زکام
• ناک کی ہڈی ٹیڑھی ہونا
• ناک میں گوشت (پولیپس)
• سائنوسائٹس
👂 کان کی بیماریاں
• کان کا درد
• کان سے پیپ / پانی آنا
• سماعت کی کمی
• کان میں شور یا سیٹی
• کان کا میل
• کان کا انفیکشن
• چکر آنا (ورٹیگو)

کلینک ایڈریس :🏥 حیات آباد گلی نمبر 13 بھلی روڈ چیچہ وطنی
صبح 10:00 سے دوپہر 1:00⏰
پیر سے اتوار
دوپہر 4:00 سے رات 8:00
پیر سے اتوار
Book Your Appointment
Call Or What's app 03044569205😊

Writing🌿 ڈیوی ایٹڈ نیزل سیپٹم (ناک کا ٹیڑاپن) 🌿👃 ڈیوی ایٹڈ نیزل سیپٹم کیا ہے؟ناک کے اندر ایک دیوار ہوتی ہے جسے سیپٹم کہت...
28/04/2026

Writing
🌿 ڈیوی ایٹڈ نیزل سیپٹم (ناک کا ٹیڑاپن) 🌿
👃 ڈیوی ایٹڈ نیزل سیپٹم کیا ہے؟
ناک کے اندر ایک دیوار ہوتی ہے جسے سیپٹم کہتے ہیں۔ جب یہ دیوار ایک طرف کو مڑی ہوئی ہو جائے تو اسے ڈیوی ایٹڈ نیزل سیپٹم کہا جاتا ہے، جس سے سانس لینے میں مشکل پیدا ہو سکتی ہے۔
⚠️ وجوہات:
• پیدائشی (Congenital)
• ناک پر چوٹ یا حادثہ
• بچپن یا جوانی میں ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا ہونا
• کھیل یا ایکسیڈنٹ کے دوران ناک کا متاثر ہونا
😷 اس کی وجہ سے ہونے والے مسائل:
• ایک یا دونوں نتھنوں سے سانس لینے میں دشواری
• بار بار نزلہ، زکام یا سائنوسائٹس
• ناک بند رہنا (خصوصاً رات کے وقت)
• سر درد یا چہرے میں دباؤ
• خراٹے یا نیند کے مسائل
• ناک سے خون آنا
💊 علاج:
🔹 ہلکی علامات میں:
• ناک کے سپرے
• اینٹی الرجی ادویات
🔹 شدید صورت میں:
• سرجری (Septoplasty) — ناک کے ٹیڑھے حصے کو سیدھا کر کے سانس کو بہتر بنایا جاتا ہے
✨ کب ڈاکٹر سے رجوع کریں؟
اگر ناک بند رہتی ہو، سانس لینے میں مشکل ہو یا بار بار انفیکشن ہو تو فوری ای این ٹی اسپیشلسٹ سے مشورہ کریں۔
👩‍⚕️ ڈاکٹر زہرا نوریں
کنسلٹنٹ ای این ٹی اسپیشلسٹ
MBBS MS E.N.T
📌 صحت مند سانس، بہتر زندگی!

ناک کے غدود (Nasal Polyps) کیا ہیں؟ناک کے غدود نرم، بغیر درد کے چھوٹے چھوٹے گلٹیاں ہوتی ہیں جو ناک یا سائنَس کے اندر بن ...
10/04/2026

ناک کے غدود (Nasal Polyps) کیا ہیں؟

ناک کے غدود نرم، بغیر درد کے چھوٹے چھوٹے گلٹیاں ہوتی ہیں جو ناک یا سائنَس کے اندر بن جاتی ہیں۔ اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ سانس لینے میں مشکل پیدا کر سکتی ہیں۔

🔹 وجوہات:
• الرجی یا دائمی زکام
• سائنوسائٹس (سائنَس کی سوزش)
• دمہ (Asthma)
• خاندانی رجحان

🔹 علامات:
• ناک بند رہنا
• سانس لینے میں دشواری
• چہرے یا سر میں درد/دباؤ
• سونگھنے کی حس میں کمی یا خرابی

🔹 بچاؤ کے طریقے:
• الرجی کا بروقت علاج کروائیں
• ناک کو صاف اور نم رکھیں (سالین واش)
• دھول، دھواں اور آلودگی سے بچیں
• صحت مند طرزِ زندگی اپنائیں

⚠️ اگر علامات مسلسل رہیں تو ENT اسپیشلسٹ سے ضرور رجوع کریں۔

#صحت

Allhamdu lilAllah. my younger Brother. Dr Zaheer Chest and E. N. T Clinic.
10/03/2026

Allhamdu lilAllah.
my younger Brother.
Dr Zaheer Chest and E. N. T Clinic.

06/02/2026

الحمدللہ 🥰۔ڈاکٹر زائرہ نورین چیچہ وطنی کی پہلی لیڈی ڈاکٹر ہیں جو ماہر امراض ( ناک ،کان،گلہ) ہیں
ڈاکٹر صاحبہ پچھلے کئی سالوں سے سر گنگا رام ہسپتال لاہور میں شعبہ امراض ناک،کان،گلہ میں اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں.
اب آپ کو ناک،کان گلہ کے مسائل کے لیے ساہیوال یا دیگر شہروں میں جانے کی ضرورت نہیں
.👄 گلے کی بیماریاں
• گلا خراب
• گلے کا درد
• ٹانسلز کا بڑھ جانا
• آواز بیٹھ جانا
• نگلنے میں مشکل
• منہ کے چھالے
• گلے کا انفیکشن
👃 ناک کی بیماریاں
• ناک بند رہنا
• ناک کی الرجی
• ناک سے خون آنا
• نزلہ / زکام
• ناک کی ہڈی ٹیڑھی ہونا
• ناک میں گوشت (پولیپس)
• سائنوسائٹس
👂 کان کی بیماریاں
• کان کا درد
• کان سے پیپ / پانی آنا
• سماعت کی کمی
• کان میں شور یا سیٹی
• کان کا میل
• کان کا انفیکشن
• چکر آنا (ورٹیگو)

کلینک ایڈریس :🏥 حیات آباد گلی نمبر 13 بھلی روڈ چیچہ وطنی
صبح 10:00 سے دوپہر 1:00⏰
پیر سے اتوار
دوپہر 4:00 سے رات 8:00
پیر سے اتوار
Book Your Appointment
Call Or What's app 03044569205😊

Address

Hayatabad Street No. 13, Bhali Road Chichawatni
Chichawatni
57200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Zaira Noreen ENT Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category