Dr Saud Bin Saeed

Dr Saud Bin Saeed This is official page of Dr Saud Bin Saeed MBBS, RMP, MD CardiologyⓇ, former registrar Punjab Institute of Cardiology Lahore

☀️ گرمی اور لو سے بچاؤ ☀️شدید گرمی اور لو انسانی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، خاص طور پر بچوں، بزرگوں اور دل یا شو...
23/05/2026

☀️ گرمی اور لو سے بچاؤ ☀️
شدید گرمی اور لو انسانی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، خاص طور پر بچوں، بزرگوں اور دل یا شوگر کے مریضوں کے لیے۔ احتیاطی تدابیر اختیار کریں:
• زیادہ سے زیادہ پانی اور مشروبات استعمال کریں
• دھوپ میں نکلتے وقت چھتری، ٹوپی یا کپڑا استعمال کریں
• دوپہر 11 بجے سے 4 بجے تک غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز کریں
• ہلکے رنگ اور سوتی کپڑے پہنیں
• بچوں اور بزرگوں کو بند گاڑی یا گرم کمروں میں اکیلا نہ چھوڑیں
• چکر آنا، شدید کمزوری، بخار یا بے ہوشی کی صورت میں فوری طبی امداد حاصل کریں
اپنا اور اپنے اہلِ خانہ کا خیال رکھیں۔
احتیاط علاج سے بہتر ہے۔

❤️ دل کی صحت کے معاملہ میں لاپرواہی نہ کریںسینے میں درد، سانس پھولنا، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول یا دل کی دھڑکن میں بے تر...
16/05/2026

❤️ دل کی صحت کے معاملہ میں لاپرواہی نہ کریں

سینے میں درد، سانس پھولنا، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول یا دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی کی صورت میں ماہرِ امراضِ قلب سے بروقت معائنہ کروائیں۔

ڈاکٹر سعود بن سعید
ماہرِ امراضِ قلب

📍 لائف کیئر ہسپتال
📞 0321-7675291

🕑 بروز سوموار دوپہر 2 بجے تا شام 6 بجے

تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْك
21/03/2026

تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْك

🚨دل کی بیماریوں کی جلد تشخیص ضروری ہے۔ بروقت علاج زندگی بچا سکتا ہے🚨پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور (PIC) سے تربیت ی...
10/02/2026

🚨دل کی بیماریوں کی جلد تشخیص ضروری ہے۔ بروقت علاج زندگی بچا سکتا ہے🚨

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور (PIC) سے تربیت یافتہ ڈاکٹر سعود بن سعید سے شوگر، بلڈ پریشر یا دل کے چیک اپ کے لیے رابطہ کریں۔🧑‍⚕️🩺

7675291 0321 : 📱 واٹس ایپ

🫀 ایکو کارڈیو گرافی ۔ انجیوگرافی ۔ انجیوپلاسٹی🫀

Address

Life Care Hospital, 68-E Housing Colony
Chichawatni

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 17:00 - 19:00
Saturday 17:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923014464431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saud Bin Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Saud Bin Saeed:

Shortcuts

Share