22/06/2026
👈کیا آپ کو بغیر سہارے کے بیٹھنے یا اٹھنے میں دشواری ہوتی ہے؟
جوڑوں کی کمزوری، گھٹنوں کے درد یا کسی آرتھوپیڈک مسئلے کی علامت ہو سکتی ہے۔
👈جب روزمرہ کی عام حرکات جیسے اٹھنا، بیٹھنا یا چلنا بھی ایک مشکل ٹاسک بن جائے، تو اسے نظر انداز کرنا مستقل معذوری یا شدید تکلیف کا سبب بن سکتا ہے۔
👈علامات:
✅اٹھنے اور بیٹھنے کے دوران گھٹنوں اور جوڑوں میں شدید درد۔
✅بغیر سہارے یا لاٹھی کے کھڑے ہونے میں دشواری محسوس ہونا۔
✅جوڑوں میں جکڑن، سوجن یا کمزوری کا ہونا۔
✅گھٹنوں کے گودے (کارٹیلیج) کا گھس جانا۔
👈اپنی حرکت اور زندگی کو دوبارہ آسان بنائیں! مزید تاخیر نہ کریں!
آج ہی ہمارے ماہر آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ہارون ابراہیم (𝐃𝐫. 𝐇𝐚𝐫𝐨𝐨𝐧 𝐈𝐛𝐫𝐚𝐡𝐢𝐦)سے مشورہ کریں۔
👈طبی مشورے اور بہترین علاج کے لیے آج ہی رجوع کریں:
📲𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟓𝟒𝟔𝟏𝟗𝟏𝟕
📅 سوموار ، بدھ، جمعہ
👈شام 𝟒 بجے سے 𝟖 بجے تک
📍 پتہ: اسلامیہ ہسپتال، چنیوٹ ۔
📅 منگل، جمعرات اور ہفتہ
👈شام 6 بجے سے 8 بجے تک۔
📲03046311506
📍 مقام: پروفیسرز ہسپتال، ستیانہ روڈ، فیصل آباد