Mian G Dar-ul-Shifa and Hijama Center

Mian G Dar-ul-Shifa and Hijama Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian G Dar-ul-Shifa and Hijama Center, Medical Center, Bhawalnagar, Chishtian Mandi.

 ۔۔۔!انسان کے اندر اچھلتا پانی اور شہوت جب شیطان کے کنٹرول میں آجائیں تو انسان کی شامت آجاتی ہے شیطان گناہ اور حرام کو س...
13/05/2026

۔۔۔!

انسان کے اندر اچھلتا پانی اور شہوت جب شیطان کے کنٹرول میں آجائیں تو انسان کی شامت آجاتی ہے شیطان گناہ اور حرام کو سجاکر انسان کے آگے پیش کرتا ہے۔
جب انسان فحش تصویریں اور وڈیو دیکھتا ہے طب انسان کی شہوت اور جسم کی گرمی زور مارتی ہے اور پھر انسان مجبورن مشت زنی۔زنا۔اور لواطت شروع کر دیتا ہے۔دماغ سے مزے والا ہارمون بار بار خارج ہوتا ہیں دماغ کے سیل(خلیات) کمزور ہوجاتے ہیں اور پھر انسان کا اپنے آپ پر کنٹرول کمزور پڑ جاتا ہے انسان عادی اور عادت سے مجبور ہوکر وہ درج ذیل ان تمام مسائل میں مبتلا ہوجاتے ہے۔

1)👈انسان کے اندر مسلسل خوف اور عدم تحفظ کا احساس جنم لے لیتا ہیں۔
2)👈دل کی دھڑکنے بے قائدہ اور دل کمزور ہونے لگتا ہیں۔
3)👈معاملات پر توجہ یعنی ترکی ختم ہونے لگتی ہے اور یاداشت ختم ہونے لگتی ہیں۔
4)👈جسم اور سوچ سست پڑنا شروع ہوجاتے ہے ساتھ ہی اعصابی اور ذہنی ہیجان شروع ہوجاتا ہیں۔
5)👈زکاوت حس جریان اح**ام اور سرعت انزال جیسے موضی امراض میں مبتلا ہوجاتا ہے۔
بد قسمتی سے انسان اپنے خود کے جسم پر کنٹرول کھو بیٹھا ہے اور اپنی شہوت کو بے لگام چھوڑ دیا ہے۔نہ چاہتے ہوے بھی مشت زنی کرتا ہے۔زناکاری کرتا ہے۔گناہ پہ گناہ کیے جاتا ہے۔چہرے کی بربادی کے ساتھ ساتھ انسانی روح بھی برباد ہوجاتی ہے۔چہرے کا نور ختم ہوجاتا ہے چہرے اور زبان کا رعب ختم ہوجاتا ہے مایوسی اور اندھیرا ہر طرف چھاجاتا ہے ایسا مریض علاج کے بغیر شادی کرتا ہے تو سیکس میں ناکامی کی وجہ سے ڈپریشن میں مبتلا ہوجاتا ہے اور اگر علاج کا شونق رکھتا ہیں مریض تو وہ یہ تو فیس بکی حکیموں سے رابطہ کرتا ہے کبھی کسی حکیم کا نسخہ بناکر استعمال کرلیا تو کبھی کسی دوست کا بتایا ہوا نسخہ بناکر استعمال کر لیا جب اسے پتا چلتا ہے کے کوئی بھی نسخہ میری تمنا پوری نہیں کرتا تو وہ ناکامی کو ہی اپنا مقدر سمجھتا ہے اور خدکشی کرنے کے راستے ڈھونڈھتا ہے لیکن میں آپکو ایک حکیم ہونے کے ناتے سمجھاتا ہوں کے ہمیشا ایک اچھے حکیم کا انتخاب کریں بہتر رہے گا کے کسی جان پہچان والے حکیم سے ملکر اپنا علاج کروائیں اگر حکیم آپکو کہتا ہے کے دو سے تین ماہ علاج ضروری ہے تو ضرور کروائیں کیوں کے جنسی اور جسمانی صحت کو گوانا آسان ہوتا ہے پر اسے سدھارنا بہت مشکل ہوتا ہے۔
جزاک الله خیرا۔
#نوٹ
👈مہلک امراض کی تشخیس و تجویز،مشورہ اور علاج بالغذاء دوا کیلیئے مفت مشورہ صبح( 8 تا رات 8 )بجے تک روزانہ کر سکتے ہیں۔

حکیم حافظ حامد حسین
(BUMS) (RUMP)
فاضل طب و جراح
رجسٹرڈ نیشنل کاوّنسل فار طب اسلام آباد

03000915703👈WhatsApp

07/05/2026

شہوت ایسا نشہ ہے جو امیر غریب، کالے گورے اس دنیا میں موجود ہر مخلوق پر طاری ہوتا ہے
آپ مذہبی ہوں یا معاشرتی، تنہا ہوں یا ہجوم میں، کنوارے ہوں یا سنگل، جوان ہوں یا بڈھے
یہ نشہ سب کو اپنا غلام بناتا ہے یہ وہ نشہ ہے جو پارسا کی پارسائی کو مٹا دیتا ہے

 ...؟اگر آپ کا تیجس طیارہ رن وے پر زیادہ دیر کھڑا نہیں رہتا، یا لیکج ہیں. تھوڑا سا ایندھن ملتے ہی ہانپنے لگتا ہے اور ہدف...
12/04/2026

...؟

اگر آپ کا تیجس طیارہ رن وے پر زیادہ دیر کھڑا نہیں رہتا، یا لیکج ہیں. تھوڑا سا ایندھن ملتے ہی ہانپنے لگتا ہے اور ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی "کریش لینڈنگ" کر جاتا ہے، تو سمجھ جائیں کہ مسئلہ صرف عضو تناسل میں نہیں بلکہ کنٹرول ٹاور یعنی دماغ، نیورونز اور ہارمونی نظام میں خرابی ہے۔ ایسے مرد جب سہاگ رات کو مشن پر نکلتے ہیں تو "ٹارگٹ" حاصل کرنے سے پہلے ہی بریکنگ نیوز بن جاتے ہیں۔ ایلوپیتھی کے وقتی سپرے اور گولیاں آپکے تیجس کے ایندھن میں کیمیکل تو ڈالتی ہیں، مگر موٹر کی خرابی جوں کی توں رہتی ہے۔ حکمت اس کے برعکس پورے سسٹم کو از سرِ نو ترتیب دیتی ہے۔
آپکے دماغی سگنلز، اعصابی رابطے، خون کی روانی، عضلاتی گرفت اور جنسی توانائی کو اس انداز سے بحال کرتا ہے کہ آپکا تیجس نہ صرف پرواز کرے گا بلکہ "لمبی، گہری اور مکمل مشن کامیابی" کے ساتھ واپس لوٹے گا۔بغیر کسی کریش، شرمندگی یا سائیڈ ایفیکٹ کے۔

اس مہنگائی کے دور میں بھی آپکو انتہائی کم قیمت میں ملے گا امیر تو امیر پر غریب بھی افورڈ کر سکتا ہے اس کو.
#نوٹ
👈مہلک امراض کی تشخیس و تجویز،مشورہ اور علاج بالغذاء دوا کیلیئے مفت مشورہ صبح( 8 تا رات 8 )بجے تک روزانہ کر سکتے ہیں۔
حکیم میاں حامد حسین

حکیم واجد بن شبیر
فاضل طب و جراح
رجسٹرڈ نیشنل کاوّنسل فار طب اسلام آباد

03000915703👈WhatsApp

سرس کا رب(ایکسٹریکٹ) مردانہ امراض کا علاج۔اگر آپ کے پاس یہ درخت ہے تو یہ ایکسٹریکٹ آپ خود تیار کر سکتے ہیں۔۔۔سرس کے پتے،...
09/04/2026

سرس کا رب
(ایکسٹریکٹ)
مردانہ امراض کا علاج۔

اگر آپ کے پاس یہ درخت ہے تو یہ ایکسٹریکٹ آپ خود تیار کر سکتے ہیں۔
۔۔
سرس کے پتے،پھول،چھال،کچے بیج اور جڑ چھلکا سب برابر وزن لے کر رات کو آٹھ گنا پانی میں بھگوئیں اور صبح روغنی برتن میں ڈال کر پکائیں جب پانی آدھا رہ جائے تو اتار کر خوب مسلیں اور چھان لیں اس چھانےہوئے پانی کو دوبارہ آگ پر چڑھائیں، یہاں تک پکائیں کہ گاڑھا قوام بن جائے۔
یہ سرس کا ایکسٹریکٹ تیار ھے ۔۔۔

جریان،اح**ام، سرعت انزال کی خاص الخاص دوا ہے ۔جو جسم کی کھوئی ھوئ قوتوں کو بحال کرنے کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔۔
خوراک۔
کالی مرچ کے برابر
صبح شام دودھ کے ساتھ کھائیں۔
(مزید نسخہ جات کے لیے پیج اوپن کریں)
والسلام ۔

08/04/2026

ٹائمنگ کیپسول – نسخہ اور اجزاء
🧪 اجزاء:
عقرقرحا — 10 گرام
جائفل — 10 گرام
لونگ — 10 گرام
دارچینی — 5 گرام
افیون — 5 گرام
زعفران — 3 گرام
⚗️ ترکیب تیاری:
تمام ادویہ کو باریک سفوف بنا لیں
پھر عرق گلاب یا شہد کے ساتھ ملا کر چنے کے دانے کے برابر گولیاں بنائیں
یا 250mg کے کیپسول بھر لیں
💊 استعمال:
روزانہ 1 کیپسول رات کو دودھ کے ساتھ استعمال کریں امساک ٹائمنگ کی۔لاجواب دوا ہے

کمرکس (Kamarkas) کمرکس ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جو خاص طور پر خواتین کی صحت کے لیے بہت مفید سمجھی جاتی ہے۔ اسے عموماً دیسی ...
08/04/2026

کمرکس (Kamarkas)

کمرکس ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جو خاص طور پر خواتین کی صحت کے لیے بہت مفید سمجھی جاتی ہے۔ اسے عموماً دیسی ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے چند اہم فائدے درج ذیل ہیں:

🌿 کمرکس کے فائدے

1. کمر درد میں آرام
کمرکس کمر کے درد کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے، اسی لیے اسے “کمر کس” کہا جاتا ہے۔

2. زچگی کے بعد فائدہ
یہ خاص طور پر ڈیلیوری کے بعد خواتین کو دیا جاتا ہے تاکہ جسم کو طاقت ملے اور کمر مضبوط ہو۔

3. جسمانی کمزوری دور کرے
یہ جسم کو توانائی دیتا ہے اور کمزوری کو کم کرتا ہے۔

4. ہڈیوں کو مضبوط بنائے
کمرکس ہڈیوں اور جوڑوں کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔

5. ماہواری کے مسائل میں مدد
یہ بعض خواتین میں ماہواری کے درد اور کمزوری کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

6. وزن بڑھانے میں مدد
یہ جسم کو طاقت دے کر صحت مند طریقے سے وزن بڑھانے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتا ہے

05/04/2026

🌙 سنّت کے دنوں میں حجامہ – شفا کا قدرتی راستہ!
چھ 6اٹھ 8اور 10 اپریل ہے
یہ صرف تاریخیں نہیں، بلکہ رحمت اور شفا کے دن ہیں!

🩸 حجامہ (Cupping Therapy) نہ صرف ایک سُنّتِ نبویﷺ ہے، بلکہ:

✅ جسم سے فاسد خون خارج کرتا ہے
✅ تھکن، درد، اور ذہنی دباؤ کو کم کرتا ہے
✅ قوتِ مدافعت کو بڑھاتا ہے
✅ بغیر دوا کے صحت مند زندگی کی طرف قدم

🕋 نبی کریم ﷺ نے انہی تاریخوں میں حجامہ کروایا – کیا آپ بھی تیار ہیں؟

📍 مقام: حق باہو دارشفاء بسم اللہ سپر مارکیٹ الحرمین فلیکس چشتیاں ۔انے سے پہلے اس نمبر پر رابطہ کریں
📞 رابطہ:0300091573

03/04/2026
چھوٹی چندن(اسرول) ایک مشہور جڑی بوٹی ہے جو خاص طور پر ٹھنڈی تاثیر اور خوشبو کی وجہ سے استعمال ہوتی ہے۔ اس کے چند اہم فوا...
29/03/2026

چھوٹی چندن(اسرول) ایک مشہور جڑی بوٹی ہے جو خاص طور پر ٹھنڈی تاثیر اور خوشبو کی وجہ سے استعمال ہوتی ہے۔ اس کے چند اہم فوائد درج ذیل ہیں:

🌿 1. جسم کو ٹھنڈک پہنچاتی ہے

چھوٹی چندن کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے، اس لیے یہ جسم کی گرمی کو کم کرنے اور سکون دینے میں مددگار ہے۔

🌿 2. دل اور دماغ کو سکون دیتی ہے

اس کی خوشبو ذہنی تناؤ، بے چینی اور گھبراہٹ کو کم کرتی ہے اور دل کو راحت دیتی ہے۔

🌿 3. پیشاب کی جلن میں مفید

یہ پیشاب کی جلن اور سوزش کو کم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، خاص طور پر گرمی کے موسم میں۔

🌿 4. جلد کے لیے فائدہ مند

چھوٹی چندن کو پیس کر لگانے سے:
• دانے اور مہاسے کم ہوتے ہیں
• جلد نرم اور صاف ہوتی ہے
• خارش اور جلن میں آرام ملتا ہے

🌿 5. خون کو صاف کرتی ہے

یہ خون کی صفائی میں مدد دیتی ہے، جس سے جلد کی بیماریاں کم ہو سکتی ہیں۔

🌿 6. بخار میں مفید

اس کا استعمال بخار کے دوران جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

🌿 7. خوشبو کے طور پر استعمال

چھوٹی چندن کو عطر اور خوشبوؤں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس کی مہک دیرپا اور خوشگوار ہوتی ہے۔

گل منڈی (اردو میں گُلِ مُنڈی یا مُنڈی بُوٹی  بھی کہا جاتا ہے) ہے، تو یہ ایک انتہائی مفید جڑی بوٹی ہے جو صدیوں سے طبِ یون...
28/03/2026

گل منڈی (اردو میں گُلِ مُنڈی یا مُنڈی بُوٹی بھی کہا جاتا ہے) ہے، تو یہ ایک انتہائی مفید جڑی بوٹی ہے جو صدیوں سے طبِ یونانی اور آیورویدک علاج میں استعمال ہو رہی ہے۔
اس کے اہم فوائد درج ذیل ہیں:
1. آنکھوں کی روشنی کے لیے مفید
گل منڈی کا سب سے مشہور فائدہ بصارت (نظر) کو تیز کرنا ہے۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے آنکھوں کی لالی، جلن اور دھندلا پن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
2. خون کی صفائی (Blood Purifier)
یہ جڑی بوٹی مصفیٰ خون (خون صاف کرنے والی) خصوصیات رکھتی ہے۔ یہ جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرتی ہے، جس سے نہ صرف صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ چہرے پر نکھار آتا ہے اور کیل مہاسے ختم ہوتے ہیں۔
3. دماغی صحت اور حافظہ
گل منڈی کو "دماغی ٹانک" بھی سمجھا جاتا ہے۔ یہ یادداشت کو بہتر بنانے، ذہنی تناؤ کو کم کرنے اور دماغ کو سکون پہنچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
4. چنبل اور جلدی امراض
جلد کی بیماریوں جیسے خارش، چنبل (Psoriasis) اور ایگزیما میں اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔ یہ اندرونی طور پر کام کر کے جلد کو صحت مند بناتی ہے۔
5. معدہ اور ہاضمہ
یہ نظامِ ہاضمہ کو درست کرتی ہے، بھوک لگاتی ہے اور پیٹ کے کیڑے ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔
6. بالوں کے لیے فائدہ مند
گل منڈی کے استعمال سے بالوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں اور وقت سے پہلے بالوں کو سفید ہونے سے روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔
استعمال کا طریقہ:
• پاؤڈر: عام طور پر اس کے خشک پھولوں کا سفوف (پاؤڈر) بنا کر آدھا چمچ پانی یا شہد کے ساتھ لیا جاتا ہے۔
• عرق: مارکیٹ میں اس کا عرق (عرقِ منڈی) بھی دستیاب ہوتا ہے۔

پیٹ کے کیڑوں مکوڑوں سے نجات حاصل کر ے۔کمیلہ پوڈر۔10 گرام لے کر 250 گرام دہی میں ملا کر رات کو سوتے وقت کھانے سے انشاء ال...
25/03/2026

پیٹ کے کیڑوں مکوڑوں سے نجات حاصل کر ے۔

کمیلہ پوڈر۔10 گرام لے کر 250 گرام دہی میں ملا کر رات کو سوتے وقت کھانے سے انشاء اللہ ایک خوراک سے پیٹ صاف ہو جائے گا ۔

۔۔۔نوٹ یہ صرف بڑوں کے لیے ھے

Address

Bhawalnagar
Chishtian Mandi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian G Dar-ul-Shifa and Hijama Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category