20/10/2026
️ الحمدللہ! ایک اور قدم بہتر طبی سہولیات کی جانب!
🏥 Safe Health Clinic میں جدید ECG مشین کی تنصیب
الحمدللہ، Safe Health Clinic میں مریضوں کو بہتر اور جدید طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے CardioCare ECG Machine نصب کی جا رہی ہے۔
✅ دل کی دھڑکن کا معائنہ
✅ دل کی بے ترتیب دھڑکن کی جانچ میں مدد
✅ دل سے متعلق بعض مسائل کی تشخیص میں معاونت
ہمارا مقصد بونی، اپر چترال کے عوام کو اپنے علاقے میں معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔
ان شاء اللہ، آپ کی صحت اور بہتر علاج ہماری اولین ترجیح ہے۔ ❤️
📍 مقام: Safe Health Clinic، بونی، اپر چترال