Rabat hiking club

Rabat hiking club Thanks for coming to page
please like this page
and follow on YouTube.

NALTER VALLEY GILGIT BALTISTAN
17/07/2025

NALTER VALLEY GILGIT BALTISTAN

2002 سے شروع ہونے  والے پہاڑوں کا عالمی دن  11 دسمبر کو منایا جاتا ہے۰  پہاڑوں کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔ یہ دن اس با...
11/12/2024

2002 سے شروع ہونے والے پہاڑوں کا عالمی دن 11 دسمبر کو منایا جاتا ہے۰

پہاڑوں کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔ یہ دن اس بات کی یاد دہانی ہے کہ پہاڑ نہ صرف قدرتی حسن کے حامل ہیں بلکہ لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کے لیے بھی ضروری ہیں۔

پہاڑ صاف پانی، قدرتی وسائل اور عمدہ خوراک کی فراہمی کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۰

تیمرگرہ دیر پائن
22/09/2024

تیمرگرہ دیر پائن

سید گئی بانڈہ / سید گئی جھیل عشیرئی درہ ضلع دیر بالا خیبرپختونخواہ (Saidgai Banda / Saidgai Lake) سطح سمندر سے ایک انداز...
02/09/2024

سید گئی بانڈہ / سید گئی جھیل عشیرئی درہ
ضلع دیر بالا خیبرپختونخواہ
(Saidgai Banda / Saidgai Lake)
سطح سمندر سے ایک اندازے کے مطابق 12 ہزار فُٹ بلند و بالا وادی سید گئی بانڈہ اور سید گئی جھیل.
قدرت کے حسین نظارے، سید گئی بانڈے تک جب آپ جائیں گے تو حیران رہ جائیں گے ۔ ایسے خوبصورت وادیاں جو بہت ہی کم لوگوں نے دیکھیں ۔ 4 گھنٹے سے زائد ہائیکنگ اور ٹریکنگ سید گئی بانڈے تک اور پھر دو گھنٹے جھیل تک پیدل سفر ہے۔ یہ اندازہ نارمل حالت میں جب آپ جائیں گے ۔ گور کوہی گاؤں کے آخری حصے تک 4×4 گاڑی پھر پیدل سفر ۔

The mighty saidgai lake  upper dir usheri valley it is located at an elevation of 11,500 feet (3,500m)above esa level
29/08/2024

The mighty saidgai lake upper dir usheri valley it is located at an elevation of 11,500 feet (3,500m)above esa level

دنیا کے تین بڑے پہاڑی سلسلے ۔ گلگت بلتستان::شاہراہ قراقرم پرگلگت اور جگلوٹ کے درمیان یہ ایک حیرت انگیز مقام ہے کہ جہاں د...
09/08/2024

دنیا کے تین بڑے پہاڑی سلسلے ۔

گلگت بلتستان::شاہراہ قراقرم پرگلگت اور جگلوٹ کے درمیان یہ ایک حیرت انگیز مقام ہے کہ جہاں دنیا کے تین بلند ترین پہاڑی سلسلے ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش آمنے سامنے آجاتے ہیں ۔ یہ اس وجہ سے ہوا ہے کہ یہاں وادئ غذر کی طرف سے آنے والا دریائے گلگت اور اسکردو کی طرف سے آنے والا دریائے سندھ آپس میں ملتے ہیں اوردریاؤں کا یہ سنگم انگریزی حرف Y کی شکل اختیار کرتے ہوئے اپنے اطراف میں موجود پہاڑی سلسلوں کی حد بندی کر دیتا ہے۔ کوہ ہمالیہ اس مقام سے نیپال تک چلا گیا ہے جہاں اس کی چوٹی ایورسٹ دنیا کا بلند ترین پہاڑ ہے، جبکہ پاکستانی حدود میں اس کی چوٹی نانگا پربت کو دنیا کا سب سے خطرناک پہاڑ کہا جاتا ہے۔ دریائے سندھ اور دریائے گلگت کے بیچ میں کوہ قراقرم کا سلسلہ ہے جو کہ چین تک چلا گیا ہے ۔ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو اسی سلسلے میں پاکستانی حدود میں واقع ہے۔ جبکہ کوہ ہندوکش یہاں سے افغانستان تک چلا گیا ہے جس کی بلند ترین چوٹی "ترچ میر" پاکستانی حدود میں چترال کے قریب واقع ہے۔ اس مقام پر شاہراہ قراقرم بھی کوہ ہندوکش کے دامن میں ہے۔

اگر آپ کو زندگی موقع دے تو ایک دفعہ گلگت سے چترال کا سفرضرور کریں ۔ اس سے پہلے کہ یہ ایکسپرس وے بن جاے ۔372 کلو میٹر کا ...
19/07/2024

اگر آپ کو زندگی موقع دے تو ایک دفعہ گلگت سے چترال کا سفر
ضرور کریں ۔ اس سے پہلے کہ یہ ایکسپرس وے بن جاے ۔
372 کلو میٹر کا یہ سفر اپنے اندر بہت سے سحر انگیز مناظر کو
سموے ہوے ہے جسکی یادیں پوری زندگی آپ نہیں بھول سکتے
اس راستہ میں آپ کو بہت سی حسین وادیاں اور 3 خوبصورت
جھیلیں
خلتی جھیل ، پھنڈر جھیل، شندور جھیل اور دنیا کا بلند ترین
شندور پولو گراؤنڈ بھی ملے گا ۔

Address

Kalash
Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabat hiking club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rabat hiking club:

Shortcuts

Share