09/05/2026
منیجنگ ڈائریکٹر چترال انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنس چترال ، سلیم ملک صاحب کو نیشنل ایجوکیشن اسمبلی کی صوبائی کابینہ میں شامل کر دیا گیا ہے،
سلیم ملک صاحب طویل عرصے سے شعبۂ تعلیم میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں اور ہزاروں طلبہ کی رہنمائی کر چکے ہیں۔ ان کی یہ شمولیت ان کی محنت، صلاحیت اور تعلیمی وژن پر اعتماد کا مظہر ہے