14/05/2026
..,....پیج 01….عزت ماب محترم سید محمد شاھ جیلانی(راجہ سائیں ) ولد سید پیر تاج الدین شاھ جیلانی المعروف سید سبب علی شاھ جیلانی تمام سلجھے ھوۓ شخصیعت کے حامل ھیں منیر حسن مینگل CEO ایس ایم فائونڈیشن پاکستان کی خصوصی ملاقات ۔ موجودہ وقت میں أپ نے ھمیشہ انسان اور انسانیت کی خدمت کو ترجیع دیا سید محمد شاھ جیلانی .۔۔(راجہ سائیں ) ولد پیر سید تاج الدین شاھ المعروف سید سبب علی شاھ جیلانی رحہ سندھ بلوچستان کے عظیم صوفی بزرگ درگاھ سید قنمبر شاھ جیلانی گوٹھ نئیگ شریف کے اولاد میں سے ھیں جوکہ تحصیل سیھون ضلع جام شورو سندھ کے رھائش پذیر صوفی بزرگ گزرے ھیں جب کہ أپ کے والد صاحب پیر سید تاج الدین شاھ جیلانی المعروف سید سبب علی شاھ رحہ دادا پوتے سے دو سگے بھائی تھے بڑا بھائی سجادہ نشین پیر سید غلام شاھ جیلانی رحہ تھے موجودہ وقت میں سجادہ نشین پیر سید صالح شاھ جیلانی ولد سید پیر غلام شاھ جیلانی رحہ ھے دیگر درگاھوں میں سید کمال شاھ زیدی ضلع خضدار ۔سید چھتن شاھ جیلانی ضلع قلات ۔ شاھ بلاول نورانی ضلع لسبیلا بلوچستان پاکستان میں واقع ھے سید سبب علی شاھ جیلانی رحہ درگاھ نئیگ شریف أپ کی تاریخ پیدائش ۔۔۔۔۔۔1961۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ وصال ۔۔۔۔19 /11 / 2011۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے دن بڑی برسی کا اھتمام کیا جاتا ھے أپ سیدنہ غوث العظم پیر سید شیخ عبدالقادر جیلانی شجرہ مبارک کے مطابق ان کے اولاد میں سے ھیں پیران پیپر دستگیر کے فرمان میرا ھاتھ میرے مریدوں اور عقیدت مندوں پر اس طرح ھے جیسے زمین کے اوپر أسمان ھے سید تاج الدین شاھ جیلانی المعروف سید سبب علی شاھ جیلاانی رحہ کا موجودہ وقت میں ایک بیٹا سید پیر محمد شاھ جیلانی ( راجہ سائین ) ولد سید پیر تاج الدین شاھ جیلانی المعروف سید سبب علی شاھ جیلا نی رحہ ھے أپ کا شجرہ مبارک سید تاج الدین شاھ جیلانی المعروف سبب علی شاھ جیلانی بن سید میر الللہ بخش شاھ جیلانی بن سید صالح شاھ جیلانی ....PTO.پیج 02 ۔۔۔۔ُ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سید صالح شاھ جیلانی بن بڑے سید غلام شاھ جللانی بن سید میر الللہ بخش شاھ جیلانی بن سید چھتن شاھ جیلان بن سید قنمبر شاھ جیلانی بن سید شاھ محمد شاھ جیلانی بن سید کمال شاھ جیلانی بن سید عبدالللہ شاھ ثانی بن سیدقنمبر شاھ قطب جیلانی بن سید علاؤالدین شاھ بن سید یوسف حسن شاھ بن سید جان مچمد شاھ بن سید شرف الدین شاھ بن سید قاسم شاھ بن سید یحئ شاھ بن سید نور الدین حسینی شاھ بن سید علی اکبر شاھ بن سید جان محمد شاھ بن سید شھاب الدین احمد شاھ بن سید صالح شاھ نصر بن سید تاج الدین شاھ بن سید ابو بکر شاھ بن سید عبدالرزاق شاھ بن پیران پیر دستگیر عارف با علئ سعادات سید شیخ معی الدین عبدالقادر شاھ جیلانی النورانی بن سید ابو صالح شاھ بن سید موسئ شاھ بن سید عبدالللہ شاھ بن سید یحئ زاھد شاھ بن سید داؤد شاھ بن سید موسئ الجوئ بن سید عبدالللہ المص بن حسن مسنی بن سید امام حسن علیۀ سلام بن أپ فرزند ارجمند شیر خدا قوت پروردگار حضرت علی کرم الللۀ وجھ بن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔PTO. ..پیج 03.......سید حضرت ابو طالب بن حضرت ابو مطلب بن چضرت ھاشم بن حضرت عبدالمنعاف بن حضرپ قصاب بن حضرت قلاب بن حضرت مرھہ بن حضرت عدی بنءحضرت کحب بن چضرت نوی بن حضرت محمد غالب بن حضرت فھر بن حضرت مالک بن حضرت نثر بن حضرت کناز بن حضرت خریمہ بن حضرت مدرک بن حضرت الیاس بن چضرت بن ترابن حضرت محمد بن حضرت محمد بن چضرت عدنان بن حضرت بخت داؤد بن چضرت یح احمد بن حضرت ھمیسہ بن حضرت اوزین بن حضرت ھمال بن حضرت قیزار بن حطرت سلیمان بن حضرت اسمعیل بن حضرت ابراھیم بن حضرت معاؤذ بن حضرت ساودح بن ارغو بن حضرت فالج بن حضرت صابر بن حضرت شالج بن حضرت غرنقش بن حضرت سام بن حضرت نوح بن حضرت لائق بن حضرت ھو شیخ بن حضرت ھادر بن حضرت مھابیل بن حضرت قیل بنءحضرت انسیس بن حضرت شیش بن أدم أدم مٹی سے پیدا کۓ گۓ مٹی جھاگ سےبنی اور جھاگ موج سے پیدا ھوا اور موج پانی سے پیدا ھوا پانی موتی سے پیدا ھوا اور موتی قدرت سے پیدا ھوا اور قدرت الللہ تعالئ کے ارادے سے پیداھوئی ۔۔۔۔PTO پیج 04..... الللہ تعالئ کی عظیم نعمتیں الللہ پاک کی پاک کتاب قران پاک میں موجود ھیں قران پاک ھے پنجتن پاک ھے شیطان ایک خیال ھے جوکہ لعنتی ھے اس لیۓ اپنے خیال کو پاک صاف رکھو۔ فرمان سید سبب علی شاھ جیلانی أپ نے ھمیشہ اپنی کچھری میں انسانی حقوق کی بات کرتے تھے جس معاشرےSociety میں رھتا ھے اس معاشرے کو یادگار Mamorial بنانے کے لۓ اسے جامع کردار ادا کرنا ھوگا اسی سوچ کو پایہ تقمیل دینے کے لۓ أپ کے فرزند سید پیر محمد شاھ جیلانی المعروف راجہ سائیں ولد سید تاج الدین شاھ جیلانی المعروف سید سبب علی شاھ جیلانی نے قادر کی قدرت اور فطرت کو سمجھ تے ھوۓ سندھ پاکستان مزید انٹر نیشنل سطح پر سندھ کی عظیم دھرتی جوکہ ھیرا لال جواھر سے کم نھیں جھاں پر کامیاب با ھمت انسانوں انسانی خدمت کو عزت اور مان مرتبہ دیکر اپنی خدمت سرانجام دی پاکستان کی دھرتی جنت کا ایک ٹکڑہ ھے سندھ پاکستان کی شہ رگ ھے جھاں مقدص خیالات کے اولیاء الللہ صوفی بزرگ پڑھے لکھے خوش اخلاق شخصیتیں انسانیت اور دھرتی کے حقوق کو سمجھنے والے اس پر عمل در أمد کروانے والون نے اپنی زبان گفتگو علم و قلم سے ھمیشہ سچ لکھا اور سچ بولا ۔ انسان جس دھرتی پر جنم لیتا ھے جس دھرتی سے اس کی سکھ دکھ کی وابستگی ھے اس وطن سے محبت کرنا اس انسان کا بنیادی حق ھے ۔ PTO پیج ۔05..…....(SABAB ALI SHAH JILANI MAMORIAL SOCIETY ) سبب علی شاھ جیلانی میموریل سوسائٹی پاکستان ۔ ھیڈ أفس : دادو ۔PTO .پیج......06.........… قبلا سید پیر سبب علیءشاھ جیلانی رحہ سندھ کے ایک عظیم شخصیعت رھے ھیں ا ن کے اسم مبارک نام سے مزکورہ ادارہ تجویز کیا گیا ھے جوکہ یادگار Mamorial معاشرہ Society کی بنیاد Foudation شجرہ مباک سیدنہ گل محمد صہ گل علی کرمہ گل فاطمہ خیرالنسأء گل حسن گل حسین گل بود زین الابأ ء گل باقر گل جعفر گل موسئ کاظم رضا گل تقی گل نقیگل عسکری مھدی حدا کے محابے انسان انسانیت کی خدمت I Love Mohammad S.W.O کی تعلیمات اور خدمات پر کامل یقین رکھتاھے فرمان نبی پاک صہ میں علم کا شھر ھوں علی اسکا دروازہ ھے اغراض مقاصد ۔۔۔01.. سید سبب علی شاھ میموریل واٹر فلٹر. پلاںٹ غریبوں کے لۓ میٹھے پانی کی سھولت ۔ ۔۔۔ 02 ....سید سبب علی شاھ میموریل ھاسپیٹل غریبوں کے لۓ مفت علاج کی سھولت ۔۔۔03......سیدسبب علی شاھ میموریل اسکول غریبوں کے لۓ تعلیم ۔ ۔۔04 ..,... بیوہ یتیم ضعیف بزرگوں جسمانی معزوروں زھنی معزہروں کی خدمت کو ترجی دینا ۔۔۔۔۔۔. ۔۔۔۔۔۔ !!¡????!! ۔۔۔PTO.....۔۔۔۔پیج ۔۔۔07...….. Syed Sabsb Ali Shah jilani Memorable Day . سید سبب علی شاھ جیلانی میموریل ویلفئر فائونڈیشن پاکستان کی جانب سے شھدأء کربلا کی یاد میں 01 سے 13 محرم االحرام مھینے کو سبیل ننگر نیاز کا اھتمام بمقام متصل جیلانی ھاؤس دادو سندھ کیا جاتا ھے.,...................,.....