Doctors Of Daska

Directions

Doctors Of Daska .

30/09/2026
22/09/2026

بلا عنوان

31/08/2026
انتہائی افسو-سنا-ک اور دل د،ہلا دینے والا واقعہ! 💔اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری وارڈ میں ایئر کنڈیشنڈ کا کمپریسر پھ،...
26/08/2026

انتہائی افسو-سنا-ک اور دل د،ہلا دینے والا واقعہ! 💔
اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری وارڈ میں ایئر کنڈیشنڈ کا کمپریسر پھ،ٹنے سے آ،گ لگنے کی اطلاع، جس کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کے جا-ں ب-حق ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔ 😢
ننھی جانوں کا یوں د،نیا سے چلے جانا انتہائی افسو-سنا-ک ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ 🤲

29/07/2026

*ڈاکٹر بننے کے رجحان میں کمی*

*پنجاب سےصرف 48ہزار 525 امیدوار سامنے آئے*

میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کے امیدواروں میں کمی ریکارڈ کی گئی، رواں سال ایم ڈی کیٹ کے پنجاب سے 48 ہزار 525 امیدوار سامنے آئے۔ گزشتہ برس پنجاب سے ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی تعداد 50 ہزار 461 تھی،رواں سال ایم ڈی کیٹ میں حصہ لینے والوں میں لڑکیوں کی تعداد 74 فیصد سے زائدہے۔ میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کے خواہشمندوں کی تعداد مسلسل تین سال سے کم ہورہی ہے ۔

Address

Daska
51010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctors Of Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby clinics