Iqbal Sahi Hospital Daska

Iqbal Sahi Hospital Daska Best consultants check up facilities in Daska! For appointment Call on this no # 03446493641
Address

30/06/2026

خدمت کے 6 کامیاب سال مکمل!
الحمدللہ! اقبال ساہی سرجیکل اینڈ چلڈرن ہسپتال ڈسکہ نے عوام کی خدمت، معیاری علاج اور مریضوں کے اعتماد کے ساتھ اپنے 6 کامیاب سال مکمل کر لیے ہیں۔ �
💚 6th Anniversary
"6 Years of Compassion • Care • Commitment"
ہم اپنے تمام مریضوں، اہلِ علاقہ اور اعتماد کرنے والے افراد کے بے حد شکر گزار ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Iqbal Sahi Surgical & Children Hospital, Daska
**"Your Health, Our Priority"**

04/06/2026

شوگر کے زخموں کا مکمّل علاج اور ایک ہفتے میں شوگر مکمل کنٹرول

Eid ul Adha Mubarik to you all of your Family  🕌Best regard!staff members Iqbal Sahi Hospital Daska!24NEWs Mandranwala ص...
26/05/2026

Eid ul Adha Mubarik to you all of your Family
🕌
Best regard!
staff members Iqbal Sahi Hospital Daska!
24NEWs Mandranwala
صاف ستھرا مندرانوالہ
Wajid Iqbal Sahi
Muhammad Ahmed Sahi
Shahzaib Iqbal Sahi

جنرل سرجن ڈاکٹر واجد اقبال  ساہی  مندرانوالہ ، ڈسکہانہوں نے شعبۂ طب میں اپنی محنت، قابلیت اور انسان دوستی کے ذریعے علاقے...
22/05/2026

جنرل سرجن ڈاکٹر واجد اقبال ساہی
مندرانوالہ ، ڈسکہ
انہوں نے شعبۂ طب میں اپنی محنت، قابلیت اور انسان دوستی کے ذریعے علاقے کے عوام کی بھرپور خدمت کی۔ ڈاکٹر واجد اقبال ساہی .گزشتہ کئی سالوں سے مریضوں کو بہترین علاج اور طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ ان کی خدمات نہ صرف مندرانوالہ بلکہ گرد و نواح کے علاقوں میں بھی قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر واجد اقبال ساہی صاحب کو صحت، عزت اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں انسانیت کی خدمت جاری رکھنے کی توفیق دے۔ آمین۔
0344-6493641

0311-7648353

21/05/2026

ڈسکہ شہر کے بہترین جنرل سرجن ڈاکٹر واجد اقبال ساہی جنہوں نے گزشتہ کئی سالوں سے اپنے شہر کے لوگوں کو علاج کی بہترین خدمات فراہم کی ھے اللہ پاک ان کو مزید توفیق دے کہ وہ اپنے آبائی گاؤں مندرانوالہ کا نام ایسےہی سدا روشن کرتے رہیں امین ۔۔۔۔۔

ڈاکٹر واجد اقبال ساہی (MBBS, RMP)انچارج ٹی بی کلینک، سول ہسپتال ڈسکہ🕒 اوقاتِ کار:روزانہ شام 5 بجے سے 9 بجے تک💊 ماہر امرا...
18/04/2026

ڈاکٹر واجد اقبال ساہی (MBBS, RMP)
انچارج ٹی بی کلینک، سول ہسپتال ڈسکہ
🕒 اوقاتِ کار:
روزانہ شام 5 بجے سے 9 بجے تک
💊 ماہر امراض:
بلڈ پریشر، شوگر، معدہ و جگر، ٹائیفائیڈ، کالا یرقان،
جوڑوں کا درد، کمر کا درد، بواسیر، ڈپریشن، گلا خراب
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0344-6493641
📍 پتہ:
نزد چونگی نمبر 8، سمبڑیال روڈ، ڈسکہ

Child SpecialistDr. Nabeeia Liaqat ChumanMBBS (King Edward)FCPS (Mayo Hospital Lahore)📍 Qasim Central Hospital, Chungi N...
10/04/2026

Child Specialist
Dr. Nabeeia Liaqat Chuman
MBBS (King Edward)
FCPS (Mayo Hospital Lahore)
📍 Qasim Central Hospital, Chungi No. 8, Daska
🕒 Consultation Timings: 5 PM – 9 PM
📞 Contact: 0344-6493641

ڈسکہ شہر کے بہترین جنرل سرجن ڈاکٹر واجد اقبال ساہی جنہوں نے گزشتہ کئی سالوں سے اپنے شہر کے لوگوں کو علاج کی بہترین خدمات...
23/03/2026

ڈسکہ شہر کے بہترین جنرل سرجن ڈاکٹر واجد اقبال ساہی جنہوں نے گزشتہ کئی سالوں سے اپنے شہر کے لوگوں کو علاج کی بہترین خدمات فراہم کی ھے اللہ پاک ان کو مزید توفیق دے کہ وہ اپنے آبائی گاؤں مندرانوالہ کا نام ایسےہی سدا روشن کرتے رہیں امین ۔۔۔۔۔

Address

Near Choungi No# 8 Daska Mandranwala Road
Daska
51010

Telephone

+923446493641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Sahi Hospital Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Iqbal Sahi Hospital Daska:

Shortcuts

Share

Category